صفحہ 25 سے 28
ص 25
ہوتا ہے کہ وہ کام چوراورمحنت سے بھاگنے والا اسامی نہ تھا۔ اور زمانے کی نگاہ اور ضرورت کی ہوا پہچاننے میں ُبرا ہی صاحب نظر تھا - پھر جب اس نے یہ منصوبہ با ندھا کہ اس اُجرت سے میں مرغی لوں گا اور مرغی کے انڈے بیچ کے بکری خریدوں گا ۔ بکریوں کو ترقی د ے کے گائے اور پھر بھینس اور...