نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    یہ اشعار عظیم بھیا کی عنایت سے خوبصورت ہو گئے ہیں ۔ ۔ ان کا شکریہ :) آپ بتائیے نور کیسے بہتر ہو سکتا ہے ۔ ۔ ابھی استادِ محترم نظر ثانی کریں گے ۔ ۔ :)
  2. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    آداب آپ سے نظر ثانی کی گزارش ہے ۔ ۔ شکریہ زخمِ دل مندمل دیکھتے کیوں نہ حیران دل دیکھتے تم سے چاہت میں بس عمر بھر بے کسی مستقل دیکھتے ہاتھ دیکھا ہمارا فقط کاش بے تاب دل دیکھتے آہ ہم بھی تمہیں عشق میں کاش کچھ نرم دل دیکھتے تم نے گھائل ہمیں کر دیا کیوں نہ یوں مضمحل دیکھتے اس کی چاہت کو ہم...
  3. صابرہ امین

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

    مقدس سس (کتاب)140-144(پی ڈی ایف)146-150 مکمل ہوئے ۔ ۔ گوگل ڈاکس پر بھی رکھ دیئے ہیں ۔ ۔ مزید صفحات بتائیے ۔ ۔ شروع کے الفاظ ہمیں بھی بتا دیجیئے تاکہ غلطی کا احتمال نہ رہے ۔ ۔
  4. صابرہ امین

    چائے پئیں

    شاعرہ بننے کی تگ و دو ہے ۔ ۔ ابھی تو قافیہ ہی بگڑا ہوا ہے ۔ ۔ :) پڑھنے کے معاملے میں لکڑ پتھر ہضم ہوں۔ ۔ کوئی بھی تحریر ۔ ۔ کسی کی بھی ۔ ۔ بس شائستہ ہو ۔ ۔ نہیں شکریہ ۔ ۔ چائے کا مزہ خراب ہو جائے گا ۔ ۔ ڈائٹنگ تو نہیں کرتی ۔ ۔ بس سادہ اور صحت بخش کھانے کی کوشش کچھ کم ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ہاں...
  5. صابرہ امین

    چائے پئیں

    کتاب شہاب نامہ میں نے آج سے بارہ تیرہ سال پہلے پڑھی تھی ۔ ۔ خاص بات یہ تھی کہ اسے میں نے لگاتار پڑھا اور چند دن میں ختم کر ڈالی ۔ ۔( شائد) تین یا چار دن ۔ ۔ جب کہ میں جاب بھی کرتی تھی ۔ ۔ کئی واقعات دل و دماغ پر اثر کر گئے ۔ ۔ اس زمانے میں وہ ایوب خان کے دست راست سمجھے جاتے تھے ۔ ۔ ۔ ان کے...
  6. صابرہ امین

    اسکین دستیاب تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ یوسف کمبل پوش

    صفحہ 140 سے 144 ص 140 البتہ وہاں سے لے جاسکتا۔ ایک دن بندہ چھاؤنی کابئ کا تماشا دیکھئے گیا۔ قبریں انگریزوں کی دیکھ کرسخت ملول ہوا کہ یہ لوگ کس قدرراه دور و دراز سے بامید بہبود یہاں آئے ہوں گے۔ کامیاب ہوکرارادہ پھرنے ملک اپنے کارکھتے ہوں گے مگر صیادِ اجل نے مہلت نہ دی، وطن جانے کی نوبت نہ...
  7. صابرہ امین

    چائے پئیں

    ہاں بھئی پکا بیوپار۔ ۔ کچھ لکھا تو سارے "بنیے حضرات" ٹھیک ٹھاک ناراض ہو جائیں گے ۔ ۔ :p:p
  8. صابرہ امین

    چائے پئیں

    شمشاد بھائی کی بتائی تمام کتابیں ہم نے بھی پڑھیں اور بار بار پڑھیں ۔ ۔ شہاب نامہ ہم سے بھی کوئی لے گیا ۔ ۔ :D:D آپ کے سوالات کافی عمدہ ہیں ۔ ۔ زبردست ۔ ۔:)
  9. صابرہ امین

    چائے پئیں

    بھئی چائے تو بہت مزے کی ہے ۔ ۔ مدعو کرنے کا شکریہ ۔ ۔ ہاں چائے ہمیں بہت پسند ہے مگر نشہ کی حد تک تو نہیں ہاں نہ ملے تو کچھ کمی اور سستی سی لگتی ہے( کیا اس کو نشہ کہہ سکتے ہیں ؟) ۔ ۔دو سے چار مرتبہ روزانہ(یا جتنی مرتبہ صاحب پیئں ہم ایک کپ اپنا بھی بنا لیتے ہیں) کراچی میں کم از کم دو کپ چائے تو...
  10. صابرہ امین

    چائے پئیں

    بقول حفیظ ہوشیارپوری ؂ تمام عمر ترا انتظار ہم نے کیا اس انتظار میں کس کس سے پیار ہم نے کیا
  11. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    جی بہت بہتر ۔ ۔ شکریہ ردیف بدلنے کی بہت کوشش کی پر ذہن نے کام کرنے سے انکار کر دیا ۔ ۔ آئندہ بہت زیادہ ابہام سے گریز کروں گی ۔ ۔ ان شاء اللہ ۔ ۔ چھوٹی بحر نے مسئلہ کیا شائد ۔ ۔ معتدل والا شعر نکال دیتی ہوں ۔ ۔ بہت سارے شعر اسی لیئے کہہ دیتی ہوں کہ آخر میں ایک غزل کے لائق اشعار بچ جائیں ۔...
  12. صابرہ امین

    ہوائیں تیز تھیں یہ تو فقط بہانے تھے - آشفتہ چنگیزی

    خوبصورت انتخاب ۔ ۔ خیال آتا ہے رہ رہ کے لوٹ جانے کا سفر سے پہلے ہمیں اپنے گھر جلانے تھے واہ ۔ ۔
  13. صابرہ امین

    شرط از ایس ایس ساگر

    شاندار پلس جاندار تحریر ۔ ۔ ۔ مزا آ گیا ۔ ۔ ۔:)
  14. صابرہ امین

    ناموں کی انوکھی لغت

    شکر ہے کہ ہم نے یہ آج ہی دیکھا ۔ ۔ ورنہ ۔ ۔ :D:ROFLMAO:
  15. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    بہت خوب ۔۔ شامل کر دئیے ہیں ۔ ۔ استادِ محترم کی رائے کا انتظار ہے ۔ ۔ ۔ :)
  16. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    آداب میں معذرت خواہ ہوں کہ غلطی سے آدھے اشعار یہاں کاپی ہونے سے رہ گئے ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی ہدایات کے مطابق تصحیح کر کے باقی اشعار بھی شامل کر دیئے ہیں ۔ ۔ آپ سے باقی رہ جانے والے اشعار کی اصلاح کی گذارش ہے ۔ ۔آپ کی شکر گذار رہوں گی ۔ ۔ زخمِ دل مندمل دیکھتے کیوں نہ حیران دل دیکھتے یا زخم دل مندمل...
  17. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    جی غلطی سے رہ گیا ۔ ۔ شکریہ عظیم بھائی اور ہاں تبدیلی بھی بتا دیجیئے ۔ ۔ :)
  18. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    جگ ہنسائی جو ہوتی اگر تم ہمیں منفعل دیکھتے میری الفت، کرم اور وفا کیسے تم سنگدل دیکھتے تم نہ دل کی کسی سے کہو ہم اسے رازِ دل دیکھتے اپنی رسوائیوں میں تمھیں جابجا، مستقل دیکھتے دل تو مرحوم کب کا ہوا کیوں اسے متصل دیکھتے یا عشق میں دربدر میرا دل کیوں اسے متصل دیکھتے یا دل مرا ہو چکا ہے فنا...
Top