نتائج تلاش

  1. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    ہاں ویسے میں جب شروع شروع میں محفل میں آیا تھا اسوقت کے بہت سے محفلین غائب ہی ہو گئے ہیں، ان سے کوئی واقفیت تو نہیں تھی لیکن محفل انھیں سے آباد تھی :)
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں تو کافی دیر سے محفل میں ہوں، لیکن آتے ہی کچھ گرافکس کے دھاگے پڑھنے لگ گیا :)
  3. میم نون

    نیا شادی دفتر

    اچھا، چلیں دیکھتا ہوں کہ آج سونے سے پہلے ہی ڈیزائن کر دوں، لیکن اسمیں لکھنا کیا ہے؟ میری اردو تو ایسی ہے کہ اگر مجھے خود سے لکھنا پڑا تو پھر تو دو تین مہینے لگ جائیں گے :grin:
  4. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    شام تو ہو ہی جائے گی صبح سے پڑھتے پڑھتے، ویسے پڑھائی کی ہی بات ہو رہی تھی، ٹیوشن کیلیئے ایک عدد استاد/استانی کو ڈھونڈنا ہے۔
  5. میم نون

    شیخ اور تحفہ

    جی نہیں انسے اگر بولیں کہ فون پے رنگ دینا تو وہ ڈرائیور کے ساتھ انگوٹھی بھیج دیتے ہیں کہ فون پے انگوٹھی کیسے دے سکتا ہوں بھلا :laugh:
  6. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

    یولڈ مین اردو

    جب درست پرگرام مل جائے تو اسکا نام یہاں پر لکھ دیجئے گا، تاکہ ہمیں بھی پتہ چل جائے اور دوسروں کا بھی بھلا ہو جائے :)
  8. میم نون

    Usb

    آپ شائد آئکن بار کہنا چاہ رہے ہیں۔ لیکن آپنے میرے سوالوں کا جواب تو دیا ہی نہیں۔ ایسا کریں کہ (ایکس پی میں) مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں اور مینجمنٹ پر جائیں، پھر ڈسک مینجمنٹ پر جائیں اور دیکھیں کہ آپکی یو ایس بی کو جو لیٹر (ڈی، ای، ایف وغیرہ) دیا جاتا ہے، آیا وہ کسی اور ڈرائیو کو بھی تو نہیں...
  9. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. میم نون

    گرافکس فوٹوشاپ میں 3D lcd effect - سُپر ماریو

    بہت شکریہ پسند کرنے کا :) جی انشاءاللہ اور بھی اسباق لکھوں گا، ابھی یہ سوچ رہا تھا کہ فوٹو شاپ پر لکھوں یا کہ گمپ پر، اور اسی مقصد کی لیئے ایک رائے شماری بھی کی ہے، اس رائے شماری سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ تر لوگ فوٹوشاپ استعمال کرتے ہیں (اور یہ تو ایک حقیقت ہے) لیکن بہت سے صارفین اب گمپ کو بھی...
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    مجھے پتہ چل گیا ہے یہ کیسے چھٹی لیتے ہیں
  13. میم نون

    آفس سے چھٹی کے لئے ایک طریقہ

    ہا ہا ہا۔ کیا بات ہے، زبردست :grin:
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جی آج میں جو کام پہ ہوں :laugh:
  15. میم نون

    شیخ اور تحفہ

    یہ کوئی پاکستانی شیخ ہی ہو گا، عرب شیخ تو بالکل اس سے الٹا کرتے ہیں :grin:
  16. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. میم نون

    اردو محفل کا سکول (5)

    میں ادھر ہی ہوں، خاموشی سے بیٹھ کر سبق سنتا ہوں۔ نیلم آپکا بہت بہت شکریہ، بڑی اچھی باتیں بتا رہی ہیں۔ :)
  18. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    کیا صحیح سلامت واپس آ گئے ہیں؟ تو پھر کونسی مشکل ڈیوٹی تھی :yawn:
  19. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    میں تو کام پر ہی ہوں، یہ شمشماد بھائی پتہ نہیں کیسے اتنی چھٹیاں لے لیتے ہیں، ہمیں بھی کوئی گر بتائیں۔
  20. میم نون

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    جی انشاء اللہ اسکا بندوبست کو کرنا ہی ہے :)
Top