نتائج تلاش

  1. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. میم نون

    نیا شادی دفتر

    تو آپ لڑکی ہی کہہ لیں ;) لیکن کچھ تلاش تو شروع کریں :grin: آپکو شادی تو نہیں البتہ ایک آدھ پتاشہ ضرور مل سکتا ہے کسی شادی والے گھر سے :grin:
  3. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    بھائی مزدور ہونا تو کوئی بری بات نہیں، اور "پڑھا لکھا" ہونا کوئی شرط نہیں۔ اب میں نے کونسا کمپیوٹر کا کوئی کورس کیا ہے، بس ایسے ہی نیٹ پر پڑھتے پڑھتے تھوڑا بہت سیکھ گیا۔ باقی تو اپنے اپنے انٹرسٹ کی بات ہے، اگر تو اپکو انٹرسٹ ہے تو سیکھنا بھی آسان ہوتا ہے :) (اور انٹرسٹ نا ہونا کوئی برائی بھی...
  5. میم نون

    ٹی وی کے اشتہارات اور آپ کی رائے

    جہاں تک کمرشل اشتہارات کا تعلق ہے تو تمام ذاتی چینلز کی بنیادی آمدن انھیں سے ہوتی ہے، ویسے تو ہر چینل کے نرخ الگ ہوتے ہیں لیکن مجھے اندازہ نہیں کہ آیا 40 سیکنڈ کا اشتہار جو کہ دن میں 4-5 بار شام کے اوقات میں دیا جائے، اسکی کتنی قیمت ہو سکتی ہے :idontknow:
  6. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    شمشاد بھائی، کمپیوٹر میں آپکو کس چیز سے دلچسپی ہے؟ میرا مطلب ہے کہ کیا گرافکس، نیٹ ورکنگ، ہارڈوئیر، سافٹوئیر یا پھر کسی دوسری قسم کی دلچسپی لیتے ہیں؟ :)
  7. میم نون

    ایک لمحہ کتنا ہوتا ہے؟

    اور آپکے نزدیک ایک لمحہ کتنا ہوتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے اسی موضوع پر کسی سے بات ہو رہی تھی تو اسکا کہنا تھا کہ "ایک لمحہ، ٹریفک کے سگنل کے سبز ہونے اور پچھلی گاڑی کا ہارن مارنے کے درمیانی وقت کو کہتے ہیں" :grin:
  8. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    چلیں اسی بہانے آپ سے آج کافی گپ شپ لگ رہی ہے۔
  9. میم نون

    نیا شادی دفتر

    بھائی تھوڑی کم عمر خاتون چاہیئے :) لگتا ہے آپکا شادی دفتر چلانے کا ارادہ نہیں، ہم تو سادہ سے بندے ہیں اور آپ ہیں کہ سوال پہ سوال کیئے جا رہے ہیں، بھائی یہی کوئی 20-25 تک ہو ;)
  10. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. میم نون

    ٹی وی کے اشتہارات اور آپ کی رائے

    آخری دفعہ تین سال پہلے جب پاکستان گیا تھا تو اس وقت پاکستانی اشتہار دیکھا تھا ٹی وی میں۔ اسکے علاوہ چند ماہ پہلے ایسے ہی نیٹ گردی کرتے ہوئے یوفون والوں کا ایک اشتہار دیکھا تو پھر یوٹیوب پر انکے جتنے بھی اشتہار تھے سب دیکھے بڑے مزے کے تھے، حاصکر وہ دوسری بیوی والا :grin:
  12. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  13. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    میرا دن تو تقریبا فارغ ہی گزرا ہے :)
  14. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    شکریہ ۔ ۔ ۔ :)
  16. میم نون

    ایک لمحہ کتنا ہوتا ہے؟

    السلامُ علیکم، اکثر ایسا سنا ہے کہ "لمحہ بھر کے لیئے" بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی کے گھر جائیں تو وہ یہ کہتا ہے کہ "ایک منٹ ابھی آیا" اور پھر شائد آدھے گھنٹے بعد آئے۔ آپکے نزدیک ایک لمحہ کتنا ہوتا ہے؟
  17. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    بھائی دیر آئے درست آئے، کم از کم ہم کوشش تو کر رہے ہیں ;)
  18. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    وہ تو اپنے اپنے خیالات پر منحصر ہوتا ہے، کچھ پیدائشی بوڑھے ہوتے ہیں اور کچھ ستر سالہ نوجوان :grin:
  19. میم نون

    نیا شادی دفتر

    جی کوئی اچھی سی نیک گھرانے کی خاتون ہوں۔
  20. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    یہ درود والا دھاگہ کس نے مقفل کر دیا؟
Top