نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    دن زندگی کے یوں ہی تنہا گزارے ہم نے --- برائے اصلاح

    شام بھائی کیا عمدہ بحر کا انتخاب کیا ہے آپ نے۔ مزہ آگیا حقیقت میں۔ دراصل یہ بحر مثمن تو ہے لیکن اسکی تقسیم در حقیقت چار حصوں میں کریں تو ہی مزا دیگی جیسے پیانو کا نوٹ تو وہی ہوتا ہے پر متعین تسلسل سے ہٹ کر چاہے صحیح نوٹ کے مطابق بھی پلے کریںگے لیکن سر کہیں کی کہیں ہو جائیگی۔ اسی طرح اس طرح کی...
  2. مزمل شیخ بسمل

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    کامران اس غزل کے قریب آٹھ مصرعے ہیں جو کہ برجستہ تھے۔ جن میں اک شعر یوں تھا: دل مرا اب تختہ مشقِ اک بت خیّاط ہے یوں طلے دانی میں انکی ہیں انگشتانے بہت جسے غزل سے حذف کردیا تھا اساتذہ کی خواہش کے خاطر۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    محفل چائے خانہ

    محمد وارث آج پہلی بار نظر پڑی اس دھاگے پر۔ آپ کے ابتدائی مراسلے نے دل کے ھر تار کو یوں جھٹکا ہے کہ مت پوچھئے ۔ ارے جناب آپ نے تو اگلی صدی میں ہی لیجا کرکے کھڑا کردیا ہمیں۔ اللہ آپ کو بہت ہی لمبی، با صحت اور خوشیوں والی زندگی عطا فرمائے۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ آج کا....

    اچھا جناب۔ ویسے اس میں شاعر بھی ہوتے ہیں یا بنا شاعر کے بھی کام ہوسکتا ہے؟
  5. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ آج کا....

    واہ واہ۔ ویسے میں تو اسے بھی شاعری نہیں مانتا جو لکھی جاتی ہے۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ آج کا....

    جگہ ٹھیک تھی اسلئے اصلاح تو ٹھیک ہونی ہی تھی۔ :angel: اب ذرا یہ غیر روایتی صاحب کے بارے میں کچھ بتائیں۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ آج کا....

    شاعری چارا سمجھ کر سب گدہے چرنے لگے شاعری کرنا نہ جانیں شاعری کرنے لگے
  8. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ آج کا....

    یہ غیر روایتی مشاعرہ کون صاحب ہیں؟
  9. مزمل شیخ بسمل

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    سر جی کوئی ھمیں ان پیج کی ڈاؤن لوڈ لنک دے دو یا کوئی دوسرا اچھا اردو ٹائپنگ سافٹ ویر۔ اللہ بھلا کریگا آپ کا۔ جزاک اللہ خیرا!
  10. مزمل شیخ بسمل

    غزل کی نئی زمین پیش خدمت ہے "کب سر آئے گا جدائی کا فسانہ جانا"

    استاد محترم یہ جاناں ہی ہے انھوں نے جانا لکھ دیا ہے. شکریہ آپنے اور وارث بھائی نے میرے مراسلے پے ہری جھنڈی دکھا کر مطمئن کردیا
  11. مزمل شیخ بسمل

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    حاصل تو ضرور آیا جناب. مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میری غزلیں میری بیویوں کی مانند ہیں جو ھمیشہ دوسروں کی اچھی لگتی ہیں :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    مقصد تو آپ جان جائینگے جلد ہی. در اصل میری خواہش یہ ہوتی ہے کہ شعراء کا ذوق دیکھوں. اور انکی تک بندیوں کا اپنے اشعار سے موازنہ کروں .
  13. مزمل شیخ بسمل

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    ضرور غور کیا جناب. تنقید بہر حال میرا زمرہ نہیں تو میں کرتا بھی نہیں . علاوہ شاعری کے میں انتہائی سہل انداز گفتگو پسند کرتا ہوں. جس مقصد کے لئے یہاں آیا ہوں وہ بخوبی پورا ہوا جارہا ہے.
  14. مزمل شیخ بسمل

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    جناب یہ تو وہی بات ہوئی اوپن سیکرٹ والی. آپ کی پروفائل پر دیکھا.
  15. مزمل شیخ بسمل

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    ویسے مشکل اردو سے فارسی کا خوب جوڑ پیدا کیا آپ نے. ویسے میں مبتدی ہی ہوں آپ مجھ سے بہتر شعر کہتے ہیں یہ حقیقت ہے. حجاز بھائی آپ کراچی کے ہیں اچھا لگا جان کر.
  16. مزمل شیخ بسمل

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    کامران آپ نے مجھے پٹوانے کی ٹھان لی ہے لگتا ہے. ارے حضرت حذف تو وجہ کی بنا پے کرے ہیں لکھتے ہوئے اچانک اعجاز صاحب اور شاکر بھائی یاد آئے تو مارے ڈر کے ان مصرعوں کو نکال باہر کردیا .
  17. مزمل شیخ بسمل

    غزل کی نئی زمین پیش خدمت ہے "کب سر آئے گا جدائی کا فسانہ جانا"

    جناب آپ بھی ھمارے ہی بھائی ہیں اس معاملے میں عروض سے میری بھی کوئی سلام دعا نہیں ہے۔ کبھی رستے میں مل جائیں تو وہ اپنے رستے اور ہم اپنے۔ :) ہم بھی دیکھیں گے سنبھل کر کبھی بن تیرے حجاز ایک دن چھوڑ کے تنہا ہمیں جانا جانا ویسے الفاظ ’سنبھل‘ کے علاوہ بھی استعمال ہوسکتے ہیں اناڑی پن میں...
  18. مزمل شیخ بسمل

    غزل کی نئی زمین پیش خدمت ہے "کب سر آئے گا جدائی کا فسانہ جانا"

    حجاز مقطع بے وزن ہوا جاتا ہے باقی غزل تو کمال ہے میاں۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    اصلاح کردیں

    ارے بھائی ایسی کوئی بات نہیں ۔ وارث بھائی نے ایسا کیوں کہا یہ تو وہی بتایںگے ۔ اندازہ یہ ہے اس طرح کی بحور زیادہ تر محفل کے اور شعراء استعمال نہیں کرتے۔ شاید یہ وجہ ہو۔ :)
  20. مزمل شیخ بسمل

    چند سوالات

    بحر کے ارکان میں اکثر دو ساکن میں سے دوسرا ساکن گر کر کے متحرک ہو جاتا ہے ۔ تفصیل تو اساتذہ کا معاملہ ہے اور بہرحال مجھے عروض کی تمیز بھی نہیں۔ لیکن ایک دو اشعار نہیں بلکہ سینکڑوں ہیں جن میں دوسرا ساکن متحرک بن جاتا ہے غالب کو لیجئے ’’ ورنہ ھم بھی آدمی تھے کام کے‘‘ ’’عشق نے پکڑا نہ تھا غالب...
Top