وارث بھائی سے ڈرتا ہوا مراسلہ
خرم بھائی بہت خوب ہے. ابلاغ کی اصلاح تو اساتذہ اور خاص طور پے اعجاز صاحب کا کام ہے. لیکن جیسا خلیل صاحب نے فرمایا کہ دوسرے شعر کا دوسرے مصرعے میں قافیہ غلط ہے. اسی طرح پہلے مصرعہ وزن سے آؤٹ ہے."صنم" ھٹا دیں تو ٹھیک ہوجاتا ہے.
مقطع کا پہلا مصرعہ بھی توجہ طلب ہے...