تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
کربِ غمِ شعور کا درماں نہیں شراب یہ زہر بے اثر ہے اسے پی چکا ہوں میں
زیرک
Post #332
نومبر 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
سرحدِ کرب سے گزر کر بھی زندگی تیرے امتحان میں ہوں
زیرک
Post #539
نومبر 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم ایسے فقیروں کو یوں حیرت سے نہ تکیو ہم کرب سے گزرے ہیں کرامات سے پہلے عطاء شاد
زیرک
Post #8,316
نومبر 22، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
میں نے جھیلا ہے کرب لہجوں کا میں نے دیکھی ہیں خوف کی آنکھیں
زیرک
Post #321
نومبر 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میں نے جھیلا ہے کرب لہجوں کا میں نے دیکھی ہیں خوف کی آنکھیں
زیرک
Post #8,315
نومبر 22، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
ماں
گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گا غم چھپا کر مِرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے
زیرک
Post #93
نومبر 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
ستم کی چال ستم کی ادا ستم کی نگاہ ترے ستم کا ستم گر کوئی حساب بھی ہے جلیل مانک پوری
زیرک
Post #220
نومبر 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
عجب طلسمِ خموشی تھا گھر کا سناٹا جو بام و دَر کی شناسائیوں کے بعد کُھلا
زیرک
Post #8,312
نومبر 22، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دیکھو کبھی مقتل کبھی گلزار لگے ہے تصویر عجب کوچۂ دلدار کی نکلی
زیرک
Post #8,307
نومبر 22، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہزار طرح کے روگ اس کے ساتھ آتے ہیں یہ عشق، بے سر و سامان تھوڑی ہوتا ہے
زیرک
Post #8,306
نومبر 22، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
" عشق " پر اشعار
ہزار طرح کے روگ اس کے ساتھ آتے ہیں یہ عشق بے سر و سامان تھوڑی ہوتا ہے
زیرک
Post #165
نومبر 20، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہر اک سے پوچھتے پھرتے ہیں تیرے خانہ بدوش عذابِ دربدری کس کے گھر میں رکھا جائے؟
زیرک
Post #8,302
نومبر 20، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دعا
اتنا بھی اندھیرا نہ بڑھاؤ کہ کسی روز بجھ جائے چراغوں کی طرح حرفِ دعا بھی امید فاضلی
زیرک
Post #73
نومبر 20، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دے کوئی طبیب! آ کے ہمیں ایسی دوا بھی لذت بھی رہے درد کی، مل جائے شفا بھی
زیرک
Post #8,301
نومبر 20، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
ہم سے بڑھائیے نہ راہ و رسم کہ ہم لوگ مل کر کریں اداس، بچھڑ کر کریں اداس
زیرک
Post #219
نومبر 20، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
ہاتھ سے ہاتھ چھڑانا ہی ضروری تو نہیں ساتھ رہ کر بھی کئی لوگ بچھڑ جاتے ہیں
زیرک
Post #218
نومبر 20، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
شورِ پندِ ناصح نے زخم پر نمک چھڑکا آپ سے کوئی پوچھے، تم نے کیا مزا پایا مرزا غالب
زیرک
Post #8,300
نومبر 20، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کاٹا ہے آستین کے سانپوں نے اس قدر میں سامنے پڑی ہوئی رسی سے ڈر گیا
زیرک
Post #8,299
نومبر 20، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
دوست مہربانی فرما کر گپ شپ یا جان پہچان کے لیے دوسرے زمرے استعمال کیا کریں، شکریہ۔ کبھی اعتبارِ الفت کبھی ہم سے بدگمانی تری یہ بھی مہربانی تری وہ بھی مہربانی
زیرک
Post #217
نومبر 20، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
طلسمِ خاک کے پھیلے ہوئے غبار میں ہوں نہ جانے کون ہوں کس کے اختیار میں ہوں
زیرک
Post #8,298
نومبر 20، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top