نتائج تلاش

  1. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ عالی تیری یاد رہے اک مدت تک دیوانوں میں ایسے وحشی کم دیکھے، جو رہ نہ سکے ویرانوں میں
  2. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ اک شرط ہے یاں خوشبوئے وفا یاد آئے تو کرنا یاد ذرا جب تم پہ بھروسا تھا گل کا کیا مہکے کیا مہکائے گئے
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

  4. زیرک

    زندگی

    آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ ادا نہیں ہے یہ ہے زندگی ان آنکھوں میں بہت حسین بہت مضطرب بہت غم ناک
  5. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

  6. زیرک

  7. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ وہ کیا ہے کعبۂ دل میں ڈھونڈنے جس کو کبھی صنم، کبھی انساں، کبھی خدا آیا
  8. زیرک

  9. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ دل والوں کو دل والوں سے ہے حرف و حکایت ظاہر میں محبت کا نشاں کچھ بھی نہیں ہے
  10. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ دل والوں کو دل والوں سے ہے حرف و حکایت ظاہر میں محبت کا نشاں کچھ بھی نہیں ہے
  11. زیرک

  12. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ کچھ نہ تھا یاد بجز کار محبت اک عمر وہ جو بگڑا ہے تو اب کام کئی یاد آئے
  13. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ کچھ نہ تھا یاد بجز کار محبت اک عمر وہ جو بگڑا ہے تو اب کام کئی یاد آئے
  14. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ کچھ نہ تھا یاد بجز کار محبت اک عمر وہ جو بگڑا ہے تو اب کام کئی یاد آئے
  15. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُدھیڑ ڈالے ہیں بخیے مِرے، جدائی نے کہ کھا گیا ہے تِرا غم کتر کتر کے مجھے
  16. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ساقی کو یہ گِلہ ہے کہ بکتی نہیں شراب اک ترا نام کہ ہوش میں آنے نہیں دیتا
  17. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں کیا ڈیڑھ چُلّو پانی میں ایمان بہہ گیا؟
  18. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    نگاہیں ان کی شراب خانہ حرام شے سے ہماری توبہ
  19. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    نگاہیں ان کی شراب خانہ حرام شے سے ہماری توبہ
  20. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    رات مے خوار ہم فقیروں سے دم کرانے شراب لے آئے
Top