تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آٹھویں سالگرہ
ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)
ارے بھئی اتنی صبح کہاں سے کولڈرنگ لاؤں؟:)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #72
جولائی 5، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
آٹھویں سالگرہ
ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)
:notworthy:
محمد اسامہ سَرسَری
Post #61
جولائی 5، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
سارے عالَموں کا
محمد اسامہ سَرسَری
Post #413
جولائی 4، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
جہاں
محمد اسامہ سَرسَری
Post #407
جولائی 4، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
ماہا عطا کی کارکردگی کئی ساروں سے عمدہ ہے، اللہ اور عمدہ کرے اور اعلی سے اعلی کارکردگی عطا کرے۔:)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #393
جولائی 4، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
علم اللہ اصلاحی کی کارکردگی عمدہ ہے۔:)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #388
جولائی 4، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آٹھویں سالگرہ
ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)
کدھر کھوؤں گا؟ ادھر ہی ہوں۔:)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #46
جولائی 4، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
ماہا! یہاں بغیر نقطے کے الفاظ استعمال کرنے ہیں صرف۔:)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #383
جولائی 4، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آٹھویں سالگرہ
ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)
مسکا لگا رہے ہو؟:) مگر لگے رہو۔ مسلسل کام ہی ہم کو آگے کرے گا۔ اگر اللہ کا ارادہ ہوا (یہ ان شاء اللہ کا ترجمہ ہے)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #42
جولائی 4، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
آٹھویں سالگرہ
ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)
واہ! اک سطر اردوئے معرّٰی کی لکھ لی، الحمدللہ کہو کہ اس سے اور عمدگی ملے گی۔
محمد اسامہ سَرسَری
Post #39
جولائی 4، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
آٹھویں سالگرہ
ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)
اردوئے معرّٰی کی مدد سے کسی سے کلام سہل ہے۔ سارا کلمہ اسی طرح ہے، لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ۔ اسی طرح محمد اسامہ سرسری ، محمد علم اللہ اصلاحی اور دوسرے کئی سارے اسماء۔:)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #37
جولائی 4، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
آٹھویں سالگرہ
ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)
ایک بار پھر شکریہ، مگر تم نے میرا بغیر نقطے کے جوابات والا سلسلہ توڑ دیا یار!:(:)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #35
جولائی 4، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
آٹھویں سالگرہ
ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)
بھائی! اصلاحی اور عسکری تو اس لیے آگئے کہ نقطے کے بغیر ہیں، مگر مزید نام کیسے لاؤں؟:) چلیں آپ کوشش کریں۔
محمد اسامہ سَرسَری
Post #32
جولائی 4، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
آٹھویں سالگرہ
ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)
میں سمجھا نہیں۔
محمد اسامہ سَرسَری
Post #29
جولائی 4، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
آٹھویں سالگرہ
ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)
ہاں کل چھٹی ہے۔:)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #28
جولائی 4، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
اقتباسات
بقدرضرورت علمِ دین سکھنے کے لیے ایک مطالعاتی نصاب کا خاکہ
بہت عمدہ معلومات شریک محفل کیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم نافع اور عمل صالح کی دولت سے مالامال فرمائے۔آمین!
محمد اسامہ سَرسَری
Post #2
جولائی 4، 2013
فورم:
مطالعہ کتب
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
واہ بہت خوب کلام ہے، بہت سی داد!:)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #77
جولائی 4، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
آٹھویں سالگرہ
کوریج برائے جشنِ سالگرہ ہشتم
لگتا ہے بجلی منقطع ہوگئی ہے، جبھی تو مائیک سے آواز آنی بند ہوگئی ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری
Post #56
جولائی 4، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
آٹھویں سالگرہ
ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)
اللہ ہر اک کو سدا مسرور و کامراں رکھے۔:)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #25
جولائی 4، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
آٹھویں سالگرہ
کوریج برائے جشنِ سالگرہ ہشتم
ارے واہ ہمارا نام تو مائیک پر لیا جارہا ہے۔:)
محمد اسامہ سَرسَری
Post #52
جولائی 4، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top