نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آج کا مسلمان اور ہیروئنچی

    ماشاءاللہ بہت اچھی بات کہی اور عمدہ انداز سے لکھی۔ واقعی ہمیں سوچنا چاہیے کہ دنیاوی ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر تو ہم اپنی پوری کوشش کرتے ہیں اور یہ کہہ کر کوشش سے کبھی نہیں رکتے کہ اللہ تعالیٰ رازق ہے گھر بیٹھے سب ضرورتیں پوری کردے گا مگر آخرت کی ضروریات کے بارے میں کوشش یا تو کم ہوتی ہے یا...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    پھول کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ (نظم برائے اصلاح)

    جزاکم اللہ خیرا جناب! دل کی گہرائی سے کیا جانے والا شکریہ قبول فرمائیے۔:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    پھول کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ (نظم برائے اصلاح)

    بہت شکریہ پسند فرمانے اور رائے دینے کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ہیری پوٹر اور پارس پتھر

    یعنی اسے ”اژدھا“ کے بجائے ”اژدہا“ لکھنا چاہیے؟
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ہیری پوٹر اور پارس پتھر

    اساتذہ سے رہنمائی کی درخواست ہے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی درپردہ یہ بچھڑوں کو ملانے کے لئے تھی بگڑے ہیں اُسی بات پہ وہ ہم سے شفا آج جو بات کہ بگڑی کو بنانے کے لئے تھی شاعر: الشفاء
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ہیری پوٹر اور پارس پتھر

    ماشاءاللہ کیا خوب لکھا ہے۔ خوب داد قبول فرمائیے۔:) جناب! اپنی اصلاح کی غرض سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ”اژدھا“ فاعلن ہے یا فعلن ہے؟
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    پھول کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ (نظم برائے اصلاح)

    جی جناب! واقعی یہ تو میں نے بھی اب محسوس کیا، صرف اتنا فرق رہ گیا ہے کہ قرآن والی نظم میں ”ہوں“ ہے اور اس میں ”ہے“۔:) اب تک اگرچہ میرے ذہن میں یہ بات نہیں آئی تھی، میں نے وہ نظم بہت بار سنی ہے پہلے کسی زمانے میں، غالبا اسی کا اثر ہے۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    آج تاروں کی حسیں سیج تلے مجھ کو بلا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    تو آپ یہ موتی اس دھاگے میں پرو دیجیے نا۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    پھول کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ (نظم برائے اصلاح)

    یہ نظم میں نے اس مسکراتے نثر کلام سے اخذ کی ہے::)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    پھول کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ (نظم برائے اصلاح)

    گلشن میں کھلایا جاتا ہے پودوں میں سجایا جاتا ہے زندوں پہ اُڑایا جاتا ہے قبروں پہ چڑھایا جاتا ہے مانگوں کو سجانے کی خاطر کہہ کہہ کے منگایا جاتا ہے محبوب کی دل جوئی کے لیے راہوں میں بچھایا جاتا ہے قسمت میں جدائی ڈالی گئی ڈالی سے ہٹایا جاتا ہے چوری نہیں سمجھی جاتی ہے جب اس کو چرایا جاتا...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    جی جناب! میں نے آپ کو یہاں ٹیگ کردیا ہے۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    گو اس دھاگے میں شرکائے فورم نے اپنے علاوہ شرکائے فورم کا پسندیدہ کلام پیش کیا ہے، لیکن اگر آپ اپنا کلام یہاں پیش کردیں تو بھی کوئی حرج نہیں، ممکن ہے آپ کے کلام سے ہمیں بھی کچھ سرور کا عرفان نصیب ہوجائے۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    ایک انجان وفا یاد آیا ایک انجام جفا یاد آیا شاعرہ: سارہ بشارت گیلانی
Top