نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    غیر ضروری چیزیں کھاکھا کر اپنی بھوک مار دینے سے بھی صحت پر برا اثر پڑتا ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    ظاہرًا تو یہی بات ہے، باقی مزید روشنی تو استاد محترم الف عین صاحب ہی ڈال سکتے ہیں۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    دہن لڑنے سے مراد منہ ماری تو نہیں؟
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ذہن لڑانا آسان ہے اب۔:)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    آپ کی نواسی کی شرارتوں کو ہم اپنے پچھلے کسی دھاگے میں سہنے کی مشق کرچکے ہیں۔:) ویسے اس بار انھوں نے ہر آئٹم دو دو پیش کیے ہیں۔:) یعنی ایک فلک کی طرف سے دوسرا ناز کی جانب سے۔:):)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ڑ سے بھی تو کوئی حرف شروع نہیں ہوتا نا۔:)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل تمہاری آمد کی منتظر رہے گی مقدس

    یہاں مقدس کا پیش کردہ یہ شعر اب سمجھ میں آیا: ترسیں گے پھر یہ لوگ میرے شور کو قمر۔۔۔ ۔۔۔ ۔ چڑیوں کی طرح میں بھی شجر چھوڑ جاؤں گی
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    ضروری تو یہ بھی ہے کہ اپنی صحت کے ساتھ ساتھ ہم محاوروں کی صحت کا بھی خیال رکھیں ، چاہے نہار منہ ہو یا منہ اندھیرے۔:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    آپ نے تو پورا ”کوہِ کاف“ پیش کردیا۔:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    واہ بہت خوب! جزاکِ اللہ خیرا۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    قابل اجمیری اگر کبھی آپ بھول کر بھی خیالِ ترکِ جفا کریں گے۔۔۔ قابلؔ اجمیری

    ماشاءاللہ بڑی اچھی شراکت ہے۔ مزمل شیخ بسمل بھائی! ”کیا“ کا قافیہ تین مرتبہ ہے ، اتنا تکرار ٹھیک ہے؟ یا یہ پوری غزل نہیں ہے؟
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    صاف صاف کہہ رہا ہوں کہ اس دھاگے میں شرکت کرسکتے ہیں سب عام و خاص
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر بتی سے ہنر یابی تک

    شراکت صرف بعض حضرات نہیں بلکہ سب کرسکتے ہیں۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    شمشاد بھائی! آپ نے بالکل درست فرمایا، صرف صحت اور بیماری کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئی بھی بات لکھنی ہے۔:)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    ر ک ا ا م ا ل ب ی ب ی ک ع و ا ی س ت ڈ ڈ ی ٹ
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    طوطے کے بارے میں میں کچھ نہیں کہوں گا۔
Top