نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    بہت خوب! ویسے کمال ہے کہ ”آدم کا بیٹا“ بھی الف سے شروع ہوکر الف پر ختم ہورہا ہے۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    چیلنج قبول ہے: ناران، موہوم ، موسوم ، مادام ، میڈیم ، نالاں ، سوکوس ، سیریس ، ایلیا ، ایریا ، ایشیا ، بےعیب۔:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    واہ بہت خوب! ایک لفظ پیش کیا وہ بھی انوکھا۔:)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اگر اوپر والا مراسلہ نہ لکھا جاتا تو 786 مراسلے نظر آتےرہتے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    میں اپنے رسالے ماہنامہ ذوق و شوق میں ایک نئے کھیل کا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں جس میں اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ درکار ہیں خواہ وہ چار حرفی ہوں یا پانچ حرفی۔ جیسے: چار حرفی الفاظ: انڈا، مرہم پانچ حرفی الفاظ: انتہا، تربیت آپ بھی اپنی ذہنی استعداد کے مطابق ایسے ہی کچھ الفاظ یہاں پیش کریں۔:)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد نور آپی کے دو ہزار مراسلے

    تمام محفلین کو دو ہزار علمی باتیں بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ ام نور العين صاحبہ کے علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے۔ جزاکِ اللہ خیرا۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو میں یہ جواب کسے دیتا کہ ماہا عطا اور محمد اسامہ سَرسَری دونوں ناموں میں کوئی نقطہ نہیں ہے۔ جیسے محمداحمد اور محمدعلم اللہ اصلاحی بھی نقطے سے خالی ہیں، البتہ بھلکڑ میں بھولے سے ایک نقطہ موجود ہے۔ :)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ناصر کاظمی تو اسیر بزم ہے ہم سخن! تجھے ذوقِ نالۂ نےَ نہیں ۔ ناصر کاظمی

    واہ کیا خوب صورت شراکت ہے۔ اس شعر میں مزہ ہی آگیا: ترا ہر کمال ہے ظاہری، ترا ہر خیال ہے سرسری کوئی دل کی بات کروں تو کیا، ترے دل میں آگ تو ہے نہیں دل چاہ رہا ہے اسے اپنے دستخط میں شامل کرلوں۔:) جزاکم اللہ خیرا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو غیرمنقوط نام اس دھاگے میں اپنے سوا اور کس کا دیکھنے کو ملتا۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو ہزار مراسلے پورے ہونے پر یہاں مبارک باد کسے دی جاتی؟:)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد فاتح بھائی کو دس ہزار پورے ہونے کی مبارکباد دیں ۔۔جلدی جلدی :)

    محترم جناب فاتح صاحب! آپ کا ایک ایک مراسلہ ہمارے دلوں کو فتح کرنے کے لیے کافی ہے۔ دس ہزار فتوحات مبارک ہوں۔:) فتوحات بھی ایسی کہ ان سے پہلے کا ہر ہر قدم پھونک پھونک کر اٹھایا گیا ہے، غیر تو غیر اپنے سے بھی احتیاط برتی گئی ہے: کوئی ہے، جو مجھے مجھ سے بھی بچائے، پَل پَل گرتے گرتے بھی ہر اک گام...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو بھلکڑ ہونے کے باوجود نشان دہی کون کرتا۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو ہمیں یہ شعر پڑھنے کو نہ ملتا: میری آنکھوں پہ چھا گیا کوئی--------میرے دل میں سما گیا کوئی دردِ دل کِس طرح چھپاتے ہم--------آنکھوں آنکھوں میں پا گیا کوئی
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اگر میرے اوپر والا ممبر نہ ہوتا تو میں بھی نہ ہوتا۔:)
Top