نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    وَفَوْقَ كُلِّ ذِي عِلْمٍ عَلِيمٌ
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    ماشاءاللہ زبردست حافظے کے مالک ہیں آپ۔:) اللہ تعالیٰ نظرِ بد سے محفوظ فرمائے۔:) ویسے عربی کتب میں صنائع کے باب میں اس صنعت پر بہت کام ہوا ہے۔ مقامات حریری میں کافی مثالیں پڑھی تھیں۔ قرآن کریم میں سے بھی ایک مثال اس کی دی جاتی ہے: ربک فکبر گو پوری آیت ہے: وربک فکبر
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    بہت خوب!:) جزاکِ اللہ خیرا۔:)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    رہنمائی ، نصیحت اور افادے کا بہت شکریہ استاد جی! جزاکم اللہ خیرا۔:)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    بہت زبردست!:) کیا یہ جملہ یہ مصرع آپ کا بنایا ہوا ہے؟
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    واؤ۔۔۔ آپ کے سپنس بھرے جملے نے تمام ان اسما کو اُگلا جن سے مغموم دل محروم تھا، خدا آپ کو ٹھاٹھ نصیب کرے انشا تو ہر اَگلا بندہ آپ سے سیکھے ، یقینی طور پر اس کے اجرا کی یہ جدوجہد لاحاصل نہ رہے گی۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    یعنی ساس کو کھینچ کھینچ کر سائنس بنادیا۔:) یا سائنس سکڑ کر ساس بن گئی، لیکن اس طرح تو اس کا ستیاناس ہوجائے گا۔:):)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    آپ کے جواب نے ہمیں لفظِ محروم کی محرومیت سے بچالیا۔:) لہٰذا اب ہم ”محروم“ نہیں ہیں۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    بہت خوب! بھائی بھلکڑ! آپ بھول رہے ہیں شاید کہ میں نے چار یا پانچ حرفی کہا ہے۔:)
Top