یہاں کوئی نمائش نہیں کرتا۔ اگر کوئی روٹی اچار کے ساتھ بھی کھاتا تو بتا دیتا۔ ہم لوگ یہاں یہ نہیں بتانے آتے کہ ہم نے اتنا اہتمام کیا ۔۔ بس تھوڑی گپ شپ سمجھ لیں اس حوالے سے۔۔
کسی الگ لڑی میں اس بات کو سمجھائیں۔ اتنے سمجھدار سمجھدار بھائی لوگ اتنی لمبی ڈیٹیل یہاں بتاتے۔ اگر ایسا ہوتا تو کوئی بھی یہاں نا بتاتا۔۔مجھے تو ابھی بھی سمجھ نہیں آئی۔