ایک انجینئرنگ کالج کے تمام اساتذہ کو ایک ٹوور پر لے جانے کے لئے ایک ہوائی جہاز میں بٹھایا گیا .. !!
جب تمام اساتذہ بیٹھ گئے تو پائلٹ نے بڑی ہی خوشی سے اعلان کیا-
'' آپ تمام معزز اساتذہ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جس پلین میں آپ بیٹھے ہیں اسے آپ ہی کے کالج کے ذہین شاگردوں نے بنایا ہے ... !! ''
بس...