بہت خوب۔۔
اسی ضمن میں علامہ اقبال کے فلسفہ بیخودی سے متعلق ایک ذیل میں ایک اقتباس پیش ہے ۔۔۔
فلسفہ خودی کے ساتھ علامہ اقبال نے نظریہ بیخودی پیش کیا ہے۔ فرد جب تکمیل خودی کے بعد اپنا رابطہ ملت کے ساتھ استوار کرتا ہے اور اپنی صلاحیتوں اور قوتوں کو معاشرے کے سپرد کرتا ہے تو اقبال اسے بے خودی کا...