نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    یعنی کے دددھ سے سب کچھ نکال کے ہی بیچا جاتا ہے، مجھے گوالے کا کچا دودھ پسند ہے پر پی کے ہمیشہ پیٹ فارغ ہوجاتا ہے
  2. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    آپ جو مرضی ہے کہیں، انی تے پے ہی گئی جے
  3. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    نوفکر میں بھی ہوں
  4. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    واہ واہ وہی سفید بلی جو آپ نے ایک بار دکھائی تھی؟
  5. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کوئی ڈش بھی تو سیکھ سکتی ہیں نا
  6. mfdarvesh

    ناز از ایک بار پھر بیک

    ناہید، یہ تو واقعی انوکھا نام ہے
  7. mfdarvesh

    یہ ہیں ہمارے سینئر صحافی

    شکریہ شمشاد بھائی پاکستان قوم کے اندر مجموعی طور پہ برداشت ختم ہو گئی ہے اور اس میں سب قصور حکمرانوں کا ہے جو صرف لوٹنے کے علاوہ کچھ نہیں کرنا چاہتے
  8. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اچھا آج تو جمعہ ہے، ہم تو آگئے ہیں آفس میں
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  10. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    شمشاد بھائی اس کا مطلب ہوا سب دودھ یہاں پروسس کرکے ملتے ہیں تازہ تو نہ ہوئے نا
  11. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    ہائے ہائے ادھر تو انی پڑ گئی ہے، عربی پہ عربی میرا خیال ہے میں ایم اے عربی میں داخلہ لے لوں
  12. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    واہ جی واہ بھابی بہت خوب آپ تو سکندر ہو گئی ہیں (پتا نہیں سکندر کا مونث کیا ہے) ہمارے ہاں اکثر پہلی بار کام کرنے پہ سکندر ایوارڈ دیا جاتا ہے
  13. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    وہ چائے ہی کیا جو بن جائے، یہ ناعمہ نے تو لگتا ہے پائے گلانے کو رکھ دیے ہیں چائے کی بجائے اور وہ بھی اونٹ کے
  14. mfdarvesh

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    جواب: اگر نہ بجاؤ تو شور کیوں نہیں ہوتا سوال: لوگ رات میں کالا چشمہ کیوں زیب تن کرتے ہیں
  15. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آپ نے تو مدد کرنی نہیں ہے
  16. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    بس نہ پوچھیں اشعار کے پردے میں ہم جن سے مخاطب ہیں بس ہو سمجھ ہی گئے ہوں گے کیوں نام لیا جائے :)
  17. mfdarvesh

    پینٹنگ

    بہت خوب۔۔۔۔
  18. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں نے آج نیڈو ملک منگوایا تھا 180 روپے خرچ ہو گئے
  19. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  20. mfdarvesh

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    استغفراللہ انا نا سمجھ، کوئی ہے جو سمجھون :)
Top