افریقہ198-6، ابھی بھی 45 رن سے پیچھے
گو کہ ابھی ڈی ویلیئرز اور ڈی کوک جی کھیل رہے ہیں لیکن چائے کے وقفے کے بعد افریقی بلے بازوں نے لڑکھڑاتی ہوئی آسٹریلیائی ٹیم کو کافی حد تک سہارا دیا ہے۔
نہیں جب ہم نے پہلے دن ڈینلی صاحب کو آؤٹ ہوتے دیکھا تو کہا منڈے دا پتا کرو کیڑے پنڈ دا کیڑے شہر دا، تب پتا چلا کہ منڈا کینٹربری کا ہے جہاں کی کہانیاں بڑی مشہور ہیں تب ہمیں پتہ چل گیا کہ یہ بندہ کیوں اتنی جلدی آؤٹ ہوتا ہے۔