نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پولارڈ جی اس سے ایک گیند پہلے تنویر جی کے ساتھ مل کر کچھ گرم گفتاری وغیرہ کر چکے تھے واٹس جی کے ساتھ
  2. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    جہاج تو خیر ہم سمجھتے ہیں لیکن یہاں آپ کی موجودگی سمجھ میں نہیں آ رہی۔ آپ کھیل کے لیے آتے ہیں یا ریلوے میں آپ کی جاب ہے یا کچھ اور
  3. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثقہ آدمی ہیں آپ اس لیے آپ کی بات مان لیتا ہوں
  4. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    آپ وہاں کیوں جاتے ہیں؟ کہیں آپ کو نوٹس شکنی (کوئی ڈھنگ کا لفظ یاد نہیں آ رہا) کی عادت تو نہیں ہے۔
  5. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالائی ڈال کے چائے پیتے ہیں آپ؟
  6. فہد اشرف

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ہائیں! :eek: بھائی لیکن ہم نے تو آگ بھی نہیں مانگا پھر آپ ہمیں پیمبری کیوں دے رہے ہیں
  7. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تالاب سے یا کنویں سے
  8. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    ان حضرات سے آپ کی ملاقات کہاں ہوتی ہے؟
  9. فہد اشرف

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    غیر مانوس اصطلاحات سے اجتناب کیا جائے یا پھر بریکٹ کا استعمال کیا جائے
  10. فہد اشرف

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    امتحان لینے کے قابل تو نہیں ہوں ہاں کسی وقت تیاری کر کے امتحان دینے کے لیے آ سکتا ہوں :)
  11. فہد اشرف

    کمارا سنگا کارا کا پیغام

    سنگا جی نے ویڈیو بھی جاری کی
  12. فہد اشرف

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    تو کیا ہم تیار رہیں ایک لڑی کے لیے جس کا عنوان ہوگا ”منثورات کی مزاحیہ تشریح“ :)
  13. فہد اشرف

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے صرف انہیں الفاظ کا استعمال کرنا ہے جن میں نقطے نہ ہوں
  14. فہد اشرف

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ہم اس لڑی میں اسی لیے آئے تھے کہ دیکھیں آپ نے کیا گل کھلایا ہے۔:LOL::p نوٹ: اپنی بات کہنے کے لیے ہمیں غیر منقوط الفاظ نہیں مل رہے تھے اس لیے معافی کا خواستگار ہوں :)
  15. فہد اشرف

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    21 کو آٹھ مہینے کے دنوں سے ضرب دیں تو آپ کے اور زیادہ ہو جائیں گے :)
  16. فہد اشرف

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    خوش آمدید محمد احمد بھائی :redheart:
  17. فہد اشرف

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    شاید یہ سن کے محمد احمد بھائی بے چین ہو کے آ جائیں۔ آر جے نے کافی توڑ پھوڑ کی ہے ان کی غزل کے ساتھ
  18. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی
Top