نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    تعارف سلام عرض ہے

    یوسفی صاحب کا ایک انٹرویو میرے پاس تھا فرصت میں ڈھونڈ کر پیش کروں گا بہت دلچسپ ہے
  2. تیلے شاہ

    تعارف سلام عرض ہے

    واہ بہت خوب، میں بھی یوسفزئی ہوں مگر Hybrid یوسفزئی
  3. تیلے شاہ

    گانوں کا کھیل

    دُکھیاں کو دے نہ جھڑکاں کچ دی مثال ہوندے (اگر سمجھ نہ آئے تو قیصرانی صاب کی مدد لیں)
  4. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    جناب آپ کو کہا ہے اور فریب بھائی بھی ریاض میں رہتے ہیں اس لئے ان کو بھی دعوت دینا تھی
  5. تیلے شاہ

    تعارف سلام عرض ہے

    جویریہ جی زما خیال کے نورا خبرے پورا اردو صحیح دیی۔۔۔ تو جناب بہت اچھا لگا یہ جان کر کہ آپ سوات میں ہوتی ہیں اور مجھے لگتا ہے آپ یوسفزئی ٹرائب سے ہوں گی فی الحال ایک ہفتے تک تو میں بہت مصروف ہوں اس کے بعد انشاءاللہ تفصیل سے بات کریں گے
  6. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    بالکل صحیح فرمایا جناب نے شمشاد بھائی انشاءاللہ جلدی آپ کی دعوت کرتا ہوں اور یہ آجکل فریب بھائی کہاں ہیں
  7. تیلے شاہ

    تعارف زوہا علی

    ایک ماہ لگ جائے گا
  8. تیلے شاہ

    سعودی عرب والے متوجہ ہوں

    میرے خیال میں شمشاد بھائی سے زیادہ تجربہ کسی کا نہیں ہے
  9. تیلے شاہ

    تعارف سلام عرض ہے

    :welcome: پخیر راغلے
  10. تیلے شاہ

    تعارف جناب

    السلام علیکم قیصرانی صیب کے حال ہن طبیعت کیں وے ہے بندے کو تیلے شاہ کہتے ہیں آجکل ذرا مصروف ہوں انشاءاللہ جلدی ٹائم نکال کر آپ سے گپ شپ کریں گے
  11. تیلے شاہ

    تعارف زوہا علی

    :lol: ارے نہیں ‘ایسی کوئی بات نہیں ہے کراچی سے واپس آجائے پھر دیکھنا
  12. تیلے شاہ

    تعارف زوہا علی

    اصل میں قصور آپ کے نام کا ہے چاہے جتنے پیار سے بلاو ویسے کا ویسے رہتا ہے میرے نام کو دیکھو کتنا پیارا ہے غصہ میں بھی باعزت رہتا ہے
  13. تیلے شاہ

    تعارف زوہا علی

    اوپر میں مذاق کر رہا تھا انشاءاللہ زوہا محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہوگی
  14. تیلے شاہ

    تعارف زوہا علی

    ہائے میں مر جاؤں یہاں بھی پہنچ گئ ہو۔۔۔۔۔۔۔ :shock: اور یہ عربی کب سے آگئ آپ کو۔۔۔۔۔ :lol:
  15. تیلے شاہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    اچھا مجھے تو پتہ ہی نہیں ہے ابھی خبر لیتا ہوں
  16. تیلے شاہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    آپ کو کس نے بتایا لاہور والی کے بارے میں اور جناب تیوا نہیں ہوتا تھیوا ہوتا ہے
  17. تیلے شاہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    ۔ روبی میں جو خوبی ہے وہ اندر کی بات ہے
  18. تیلے شاہ

    شہر کا نام بتائیں

    :lol: ارے بچہ ہے آہستہ آہستہ سمجھ جائے گا پتر اگر ابھی بھی سمجھ نہیں آئی تو بتاؤ یہ میرا سوٹا(ڈنڈا) کہاں ہے کوئی بتائے گا
  19. تیلے شاہ

    نام بتائیں

    ھربجن سنگھ
  20. تیلے شاہ

    پیزا

    ڈاکٹر صاحب دیکھیں ماورا کیا کہہ رہی ہے
Top