نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    شکریہ تحریر کو پھر سے زندہ کرنے کا ۔۔۔ آئینے کا پہلا حصہ وہی ہے جو آپ نے لنک کیا ہے دوسرا حصہ یہ ہے جو آپ نے پڑھا ہے ابھی ۔۔آپ دعا دیتے رہیں تاکہ نم ہوجائے ورنہ ۔۔۔۔۔۔
  2. نور وجدان

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    جب سے پاکستان سے تعلق بنا ہے تب سے :)
  3. نور وجدان

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    میرا تعلق بھی ساہیوال سے ہے ۔ ۔۔۔ :) خوش آمدید فاطمہ ۔ محفل میں خوش آمدید
  4. نور وجدان

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    عشق اور مادیت ۔ عشق کبھی بھی مادیت کا محتاج نہیں ہے یا جنسی جذبے کی شائستہ شرارت عشق کہلاتے اس کو حقیقت سے موسوم کرنا سراسرا غلط ہے ۔ جن مغربی مفکرین کے حوالے دیے گئے ہیں وہ حقیقت کے ساتھ عشق کو اسی شائستہ شرارت کا نام دیتے تھے ۔ اس کی مثال جان ڈن کی ڈیوائن پوئٹری پڑھ لیں ۔
  5. نور وجدان

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    آپشن نمبر 2 کو ترجیح دینی چاہیے کیونکہ وہ طریقہ زیادہ اچھا ہے جس میں تکلیف کم سے کم ہو
  6. نور وجدان

    انا للہ و انا الیہ راجعون!

    انا للہ و انا الیہ راجعون!
  7. نور وجدان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    کعب بن اشرف کو قتل کیوں گیا ۔ 1۔ جنگ بدر کے بعد یہودیوں اور مسلمانوں کے مابین معاہدے کی خلاف ورزی ۔ 2۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بار بار قتل کرنے کی سازش۔۔۔۔۔۔ دنیا کی کسی بھی عدالت میں جائیں قتل کے بچاؤ میں دفاع کے طور قتل جائز ہوجاتا ہے ۔ یہاں شان رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم...
  8. نور وجدان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    آپ کے نزدیک اللہ یقینا زیادہ رتبہ رکھتے ہیں بنسبتا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ۔۔جو عورت حضور پاک ص پر کوڑا پھینکا کرتی تھی اس کو قتل کیا گیا ؟ یا غزوات میں دیے جانے زخموں کا بدلہ لیتے ر ہے یا اللہ کی خوشنودی حاصل کرتے رہے ۔ آپ ص نے سید الشہدا حضرت حمزہ رض کا قتل معاف کیا یا نہیں...
  9. نور وجدان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    کیا آپ کے پاس سچے مومن کا ثبوت یہی ہے کہ وہ دوسروں کی جان لے لے ؟
  10. نور وجدان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    ممتاز قادری کو سزائے موت سنا دی گئی اور قاتل اس دنیا سے چلا گیا ۔ یہ کیسا اسلام ہے جس میں قاتل بھی شہید اور مقتول بھی ۔ معاشرے کے مختلف فرقوں میں بٹے لوگ اپنی مرضی کے شہید بناتے ہیں ۔ کیا میں اپنے کسی رشتے دار کو زنا کرتے پاؤں میں اسے قتل کردوں ؟ قانون ہاتھ میں لے لوں خود جیل چلی جاؤں یا اس...
  11. نور وجدان

    جہاں بجتی ہے شہنائی

    عورت کا واقعی ہی کوئی گھر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔متفق !!!
  12. نور وجدان

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    اچھا لکھا۔۔۔۔۔۔۔یا کہیں کہ بلاشبہ خوب لکھا ۔۔۔مربوط بھی ہے اور الفاظ بھرپور تاثر لیے ہوئے ہیں ۔۔۔۔اگلی قسط کا انتظار رہے گا
  13. نور وجدان

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    پہلی قسط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ لکھ کر انتخاب کریں ۔۔۔۔ جب پہلی قسط نیلے رنگ کا ہوجائے تو ایڈیٹر سے لنک والا بٹن پریس کرکے پچھلی تحریر کا ربط ڈال دیں
  14. نور وجدان

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    تحریر کے عنوان نے اپنی طرف مائل کیا اور فٹافٹ اس پرکلک کیا ہے۔ ڈائری کی داستان کو لفظوں کی مالا بہت اچھے طریقے سے پہنا کے معاشرتی موضوعات کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ۔ اس حد تک کامیاب بھی ہیں کہ ابلاغ ہو بھی رہا مگر مرکزی کردار کون ہوگا اس کا فیصلہ لکھاری کرتا ہے جیسے شروع میں لگا جیل کا قیدی...
  15. نور وجدان

    کیا ملال اب کے دھریں سینۂ پُر خار کے پاس ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    اس شعر نے ڈرا دیا پھر خیال آیا کہ اتنی خطرنا ک شاعری فاتح بھائی ہی کرسکتے ۔۔۔لوگ جسم اور روح کو علیحدہ کرتے ہیں جبکہ آپ نے جسم کو اور پاش پاش کردیا۔۔۔۔۔۔۔سر دھڑ سے جدا کردیا۔۔۔۔۔ آپ کے ہاتھ میں کچھ ہے بھی ؟ واہہہہہہہہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر خود کے پاس کچھ ہے تو وہ بھی ادھار والا۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر کنگال...
  16. نور وجدان

    پسندیدہ فلم ؟

    Man of TI CHI The Moth Diaries Transporter Olympus has fallen Insidious House of sand and dust
  17. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    اس کی اجازت ہر گز نہیں مل سکتی :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تو اہل نظر ہستی ہیں، ایسی امید آپ سے نہ تھی جناب
  18. نور وجدان

    ایک نیا چار پرانے

    میرے خیال پہہنچانے کا شکریہ ۔آج کے بعد سے تم کو اسی منصب پر فائز کیا جاتا ہے
  19. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    مومن والی زبان ۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا کہا ہے مگر میں نے برا نہیں منایا۔۔۔ ضبط آپ کا اچھا ہوتا ہے تبصرہ بھی اچھا ہے ، بے باک بھی ہو ۔۔سب اچھا ہے پر غصہ برا ہے ۔۔چلیں بات ختم کریں اور دوستی کرلیں ۔میری طرف سے کوئی شکایت ہو تو بولیں ۔۔۔۔ دور کردوں
Top