نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    بیت بازی

    يہ کون ميرے کوچہ سے چھپ کر نکل گيا خالي نہيں ہے فتنوں سے آغوش نقش پا
  2. پاکستانی

    آپ کے پاس کوئی فضل الرحٰمن نہیں ہے

    بہت شکریہ جاوید بھائی
  3. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    جی بلکل ہمارے منتظمین لگے ہوئے ہیں اس مسلے کے حل کے لئے انشاء اللہ بہت جلد یہ اور باقی تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور محفل ایک بار پھر اسی بلکہ اس سے بھی زیادہ رفتار سے رواں دواں ہو جائے گی۔
  4. پاکستانی

    نوربصیرت

    شکریے کی کیا بات ہے جاوید بھائی آپ کام ہی ایسا کر رہے ہیں۔
  5. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اللہ حافظ راجہ بھیا میں بھی یہی ہی ہوں
  6. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    یہ دھاگہ تو سائیں سائیں کر رہا ہے، جب تک ‘آن لائن افراد‘ والا نظام ٹھیک نہیں ہوتا تب تک یہاں خاموشی ہی رہے گی۔
  7. پاکستانی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    زندگی اک حادثہ ہے اور کیسا حادثہ !!! موت سے بھی ختم جس کا سلسلہ ہوتا نہیں
  8. پاکستانی

    اپنے آپ نال گلاں

    واہ راجہ صاحب بہت خوب بہتی سچیاں تے کھریاں گلاں کیتیاں گیئاں نے اس نظم وچ
  9. پاکستانی

    بیت بازی

    یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن شلیف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
  10. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اچھی بات ہے، ویسے میں بھی ابھی یہی ہی ہوں، شاید کچھ دیر تک یا پھر شاید شام بجے تک آن لائن رہوں گا اور وقتا فوقتا محفل میں حاضری بھی دیتا رہوں گا۔
  11. پاکستانی

    شادی دفتر

    تصویریں دیکھتے ہوئے اگر چھاپہ پر جائے تووووووووو بیگمات کا کوئی اعتبار نہیں کہ وہ کب، کہاں سے نازل ہو جائیں۔
  12. پاکستانی

    بیت بازی

    یوں ہی نہیں مشہورِ زمانہ میرا قاتل اس شخص کو اس فن میں مہارت بھی بہت تھی
  13. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اچھی بات ہے
  14. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    شوق سے جی میں بھی یہی ہوں ابھی
  15. پاکستانی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    جسے پہلو میں رہ کر درد حاصل ہو نہیں سکتا اُسے دل کون کہہ سکتا ہے، وہ دل ہو نہیں سکتا
  16. پاکستانی

    یہ چائینہ ہے

    شکریہ بھائی
Top