نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    آپ کے پاس کوئی فضل الرحٰمن نہیں ہے

    بلکل ٹھیک کہا شاکر بھیا آپ نے، اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ایم ایم اے حکومت کی ‘بی‘ ٹیم ہے۔
  2. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اور اب اجازت
  3. پاکستانی

    اپنے آپ نال گلاں

    خوب شمشاد بھائی
  4. پاکستانی

    محفل پر بوٹس کا حملہ

    بلکل! تو کوئی ہے جو اس بارے میں تفصیل سے آگاہ کرے۔
  5. پاکستانی

    سینڈل،چپل،کھسے،جوتے

    خوب کہی شاکر بھیا، یہ عمر اور اتنا وسیع تجربہ ۔۔۔ خوب
  6. پاکستانی

    ساری،سوٹ،شال،دوپٹے

    مجھے تو شلوار قمیض پسند ہیں۔
  7. پاکستانی

    دوپٹہ پن، ساری پن اور بروچ

    ارے فرزانہ کچھ خدا کا خوف کرو بی بی، آپ کیوں مردوں کا خرچہ بڑھانے پے تلی ہوئی ہیں۔
  8. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی تھوڑی دیر کے لئے یہی ہوں۔
  9. پاکستانی

    کھنن کھنن چوڑیاں کھنک گئیں ہاتھ میں

    خوب! بہت ہی خوبصورت چوڑیاں ہیں یہ تو میری بیٹی نے انہیں دیکھ کر فورا ہی فرمائش کر دی ‘ بابا میں یہ چوڑیاں پہنوں گی‘۔
  10. پاکستانی

    ہار،گلوبند،مالا،ڈورے

    زبردست جی
  11. پاکستانی

    آؤ ہنسیں

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: واہ بہت خوب ضبط بھیا مزا آ گیا اسی خوشی میں ایک اور ہو جائے
  12. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    جی بلکل اسی لئے یہاں یہ مسلہ کھل کے سامنے آ رہا ہے۔
  13. پاکستانی

    یونیورسٹی آف نوٹنگھم کی خزاں

    واہ! بہت ہی خوبصورت تصویریں ہیں۔
  14. پاکستانی

    مبارکباد ہیپی تھینکس‌گیونگ

    میری طرف سے بھی مبارک باد
  15. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    اور اب میں بعد میں کوئی بھی آ جائے
  16. پاکستانی

    شادی دفتر

    جس جس نے تصویریں دیکھ لیں ہیں اور جو جو تصویر انہیں اچھی لگی ہو وہ یہاں آ کر تصویر نمبر درج کریں۔
  17. پاکستانی

    شادی دفتر

    کمال ہے ایک کے بعد بندہ دوسری کو بھی بھگتاتا پھرے، باجو اگر کسی کو دوسری شادی کرنی ہی ہے تو تصویریں تو آرام سے دیکھنی پڑیں گی نا؟
  18. پاکستانی

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    بہت خوب شارق بھیا، اردو یوزر کے لئے اب بہت آسانیاں پیدا ہوتی جا رہی ہیں۔
Top