نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ

    بہت شکریہ بھائی جان میں تو شکایت کرنے والا تھا کہ میرا نام کیوں نہیں آیا لیکن دیکھا جھنڈے کے ساتھ آپ نے کھڑا کردیا ہے بڑی خوشی ہوئی ۔اللہ آپ کو خوش رکھے ۔بہت مزا آیا پڑھ کے ۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔میں روم میں جاتا ہوں شام میں تو ٹیگ نامہ بھی کردوں گا ۔
  2. محمد علم اللہ

    کبھی ائے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے

    چاچو! وہ ہے شاید لیکن سچ بتاوں مجھے ان دونوں کا فرق ہی سمجھ نہیں آیا ۔آخر فرق کیا ہے دونوں میں تھوڑا اور وضاحت سے مجھے سمجھائیے انشائ اللہ اب کی غلطی نہیں کروں گا ۔ مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ آپ اتنے زیادہ مصروف ہونے کے باوجود ہم لوگوں کے لئے وقت نکالتے ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے اور ہر طرح کی...
  3. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    اچھی تجویز ہے اور آپ نے جو پیش کیا ہے وہ خوبصورت اور اچھا لگا مجھے تو پتہ نہیں باقی کیا کہتے ہیں۔
  4. محمد علم اللہ

    طلبا میں خود کشی کا بڑھتا رجحان :ذمہ دار کون ؟

    ضرور کوشش کریں گے بھائی ۔دیکھتا ہوں کتاب ابھی نیٹ پر شکریہ بہت بہت پسند آوری ،مشورہ اور تبصرہ کا ۔
  5. محمد علم اللہ

    طلبا میں خود کشی کا بڑھتا رجحان :ذمہ دار کون ؟

    الف عین محمد یعقوب آسی محمداحمد محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا متلاشی محمدعلم اللہ اصلاحی خرم شہزاد خرم محمد وارث مزمل شیخ بسمل شمشاد وجی ملک عدنان احمد انیس الرحمن عبدالقدوس راشد حسان خان عثمان رضا پردیسی شوکت پرویزنایاب نیلم عبدالحسیب محمد اسامہ سَرسَری بھلکڑعائشہ عزیزطارق شاہ
  6. محمد علم اللہ

    طلبا میں خود کشی کا بڑھتا رجحان :ذمہ دار کون ؟

    محمد علم اللہ اصلاحی آج کاہر نوجوان حوصلہ مند بھی ہے اور جواں مرد بھی ،یہ دعویٰ کرناتھوڑا مشکل ہے۔ فی زمانہ چونکہ تمام جانب مقابلہ آرائی کا رجحان عام ہو چکا ہے اورتعلیم سے روزگار تک کے حصول کے سفر میں انہیں سخت آزمائش سے دو چار ہونا پڑتا ہے،لہٰذاانہیں ہونے والی دشواریوںکی وجہ سے بسااوقات ذہنی...
  7. محمد علم اللہ

    ریوڑوں کی قطاروں میں گم ہوگئے دن کے رستے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں ۔ انور جمال

    سنا ہے کبھی کبھی الو کو دن میں بھی دکھائی دیتا ہے۔:)
  8. محمد علم اللہ

    ریوڑوں کی قطاروں میں گم ہوگئے دن کے رستے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں ۔ انور جمال

    بھئی اولا ریوڑوں کو میں نے رپورٹوں پڑھا اور جھٹ دیکھنا چاہا کہ یہ کیا بھلا یہ ۔ٖاحمد بھائی ! صحافت کے طالب علم جو ٹھہرے۔۔۔۔:) خیر غزل واقعی عمدہ ہے بہت خوب۔
  9. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    اللہ جزائے خیر دے ہمارے امجد بھیا تو بڑے بہادر اور دریا دل نکلے ۔اللہ کرے زور ہمت اور۔
  10. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    عبد القدوس بھائی جزاک اللہ آپ کو میرے مراسلے معلوماتی مگتے ہیں۔مجھے تو نہیں لگتا کہ میں واقعی معلوماتی مراسلہ شائع کرتا ہوں :)لیکن اب بہرحال خیال رکھنا پڑے گا ۔میں سمجھتا ہوں یہ محض آپ کا حسن ظن اور محبت ہے ۔ورنہ ہم کہاں اور ہماری بساط ہی کیا ۔دعا کی درخواست ہے ۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔ علم
  11. محمد علم اللہ

    رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ

    مختصر لیکن جامع جزاکم اللہ بھائی جان
  12. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    ہمارے دوست ہمیں یاد آرہے ہیں بہت یہی ہے آس کہ ان سے کلام ہوجائے کاشف عمران بھائی بہت ساری یادیں ان سے وابستہ ہیں ۔ایک مرتبہ اسکائپ سے میری بات بھی ہوئی تھی ۔انھوں نے مجھے ایک مشاعرے کی زبردست تیاری کرائی تھی ۔اور غزل میں اصلاح بھی دی تھی۔محترم جناب ساجدبھائی ہر مسئلہ کو چٹکیوں میں سلجھا دینے...
  13. محمد علم اللہ

    کبھی ائے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے

    بھائی جان حسیب میاں تو ایسے ہی مذاق کر رہے تو میں نے بھی کہ دیا ورنہ ہم کہاں کسی لائق ہم تو خود آپ لوگوں سے اصلاح لیتے ہیں۔
  14. محمد علم اللہ

    جو عشق میں نے کفر کی پہچان کر دیا - اقبال کوثر

    بہت خوب بھائی لگتا ہے آج ایکدم موڈ میں تھے۔
  15. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    استاد محترم ایک تجویز یہ بھی ہو سکتی ہے کہ مختلف قسم کے علمی و ادبی مقابلے کرائے جائیں ۔جیسے مضمون نگاری ،افسانہ نویسی،کہانی ،ڈرامہ ،مکالمہ ،نظم وغیرہ وغیرہ اس میں تھیم اور عنوان وغیرہ دیکر شر کا ئ کو متعینہ وقت پر جمع کر نے کے لئے کہا جائے اور ججز یا پھر ارکان کے ووٹوں کی بنیاد پر اول ،دوم ،سوم...
  16. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    بہت خوب یہ ہوئی نا بات ۔شاباش انتظار رہے گا بہت بے صبری سے
  17. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    یہ سوچ لے آدمی تو کچھ کام ہی نہ کرے ۔کوئی ضروری نہیں ،کہ ہر چیز ہر ایک کو پسند ہی آئے ۔:)
Top