السلام علیکم
واعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ (مجھے ایک مرتبہ فارقلیط رحمانی بھائی جان نے ڈانٹا تھا تب سے میں مکمل سلام کرنے کی کوشش کرتا ہوں ابھی بھی جواب لکھتے ہوئے یاد آ گیا ۔۔۔ڈانٹ سے گیا بچ آہا )
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
جوب:بالمشافہ اپنے پیارے چاچو الف عین اور...