نتائج تلاش

  1. عرفان الٰہی فاروقی

    سائنس قرآن کے حضور میں اب ورڈ پریس پر ایک نئی تھیم کےساتھ

    آپكی سائٹ بهت اچهی هے میں نے اسے خوب دیكها اور كچه فائده بهی اٹهایا هے شكریه جزاك الله
  2. عرفان الٰہی فاروقی

    قرآن سوفٹ وئیر یونی کوڈ اردو ترجمہ کے ساتھ

    اسرین شاٹ كو دیكه نے سے تو یه ایزی قران وحدیث كاكوئی پرانا ورزن هی لگتاهے والله اعلم بالصواب
  3. عرفان الٰہی فاروقی

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر

    میں اس سوفٹ وئیر کو پہلے ہی ڈاؤن لوڈ کرچکا ہوں میری معلومات کی حد تک اس میں ایسا کوئی آپشن نہیں ہے جس میں اپنی مرضی کی کتب شامل کی جا سکے جو اس میں ڈالدی گئی انہیں پر صبر کرے ویسے یہ سوفٹوئیر ایک مخصوص مکتبہء فکر سے متعلق ہےلیکن ایک عمدہ کاوش ہے والسلام
  4. عرفان الٰہی فاروقی

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    تاج نستعلیق کی کوئی خبر ہے کہاں غائب ہوگیا کوئی صاحب اطلاع دیکر مشکور فرمائیں
  5. عرفان الٰہی فاروقی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    السلام علیکم تمام دوستوں کو عیدکی بہت بہت مبارک باد قبول ہو سند باد میں آپکی بات سے پوری طرح اتفاق کرتاہوں حوصلہ افضائی بھی ہو اور ایواڈ بھی ملیں
  6. عرفان الٰہی فاروقی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    متلاشی اس سلسلے آپ روحانی باباکی پوسٹ نمبر 10کا ٹھریڈ چیک کرے بہت ہی جامع اور عمدہ تحریر ہے اور روحانی بابا اس میں مزید تعاون سے نوازے تو مہر بانی ہوگی اور ایک بات اور عرض کرنی ہے اگر اس میں سے خانو کاکالم ختم کرکے ڈاریکٹ کلک ایبل کردیا جائے توزیادہ بہتر ہے کیوں کہ باربار خانوں کو سلیکٹ کرنابھی...
  7. عرفان الٰہی فاروقی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    متلاشی بھائی آپنے جو کام کیا وہ قابل تعریف ہےاب جسکو اعتراض کرناہے وہ اعتراض کریگا اورجسکواس سے فائدہ اٹھانے وہ آپ کودعاء دیگا مگریہ بہت مختصر ہے اس میں آپ اگراور محنت کرلیں تویہ بہت مفید سوفٹ ویئر بنجائے گا مثلا اس میں ایک سے 9 تک کےاعداد کا تعارف بھی ہوجائے توکیا ہی کہناہے اور وغیرہ وغیرہ
  8. عرفان الٰہی فاروقی

    ویڈیو ٹیوٹوریل بوٹیبل یو ایس بی بنانے کا طریقہ۔۔

    شکریہ جزاکاللہ بھائی دراصل ایک بات یہ بھی ہے کہ میں اپنے لیپ ٹاپ پر دو ونڈو استعمال کرتا ہو سی ونڈو ایکسپی ہے اور ڈی میں وندو 7 تو شاید اس وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو اگر اسکا کوئی حل ہو تو ضرور بتائیں
  9. عرفان الٰہی فاروقی

    گرافکس کلک ۲۰۰۰ سے کورل ڈرا ایکس ۳ تک!

    کیلک 2010 کے ماہرین متوجہ ہو میں کیلک 2010 کا پورٹ ایبل ورزن استعمال کرتا ہوں لیکن اسکی ای ایم ایف فائل کورل ایکس 4 اورکورل ایکس 5 میں کیسے کھولوں ماہرین اسکا حل جلد بتلائیں منتظر حکیم عرفان الٰہی فاروقی :flag:
  10. عرفان الٰہی فاروقی

    ویڈیو ٹیوٹوریل بوٹیبل یو ایس بی بنانے کا طریقہ۔۔

    تمام دوستوں کو سلام عرض ہے امید ہےسب خیریت سے ہوںگے اس سلسلے میںایک بات عرض ہے کہ میں نے اس سوفٹ وئیر کی مدد سے اپنی پین ڈرایو کو بوٹ ایبل بنانےکے بعدجب اپنے لیپ ٹاپ کوبوٹ کرایا تو بوٹ تو ہوگیا اور انسٹالنگ بھی ہوئی لیکن جب سسٹم ری اسٹارٹ ہوتا ہے تو یہ پھر نئے سرے سے انسٹالنگ شروع کردیتا...
  11. عرفان الٰہی فاروقی

    گرافکس کیلک 2010 میں کیلی گرافی

    بھائی یہ ٹیوٹوریل ظاہر نہیں ہورہا ہے اسے درست کریں
  12. عرفان الٰہی فاروقی

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    عارف یہ ٹیوٹوریل کبھی ظاہر جاتا ہے کبھی چھپ جاتا ہے ایساکیوں ہے اور اسکا ڈاؤن لوڈ لنک کہاں ہے ذرا زحمت فرمائیں شکریہ
  13. عرفان الٰہی فاروقی

    ایک آیت مبارکہ کی خطاطی خط ثلث میں اگر کوئی کر کر دے

    حافظ صاحب کی کیلی گرافی بہت ہی عمدہ ہے محفل کا کوئی رکن کلک کے اوپر خطاطی کا ٹوٹوریل لکھدے نوازش ہوگی
  14. عرفان الٰہی فاروقی

    "فیض نستعلیق" ان پیج 3 کا نیا فانٹ

    ابو عثمان اورشاکر صاحب کا ان مفید پوسٹوں کے لئے بہت بہت شکریہ فیض نستعلیق ڈاؤن لوڈ ہورہاہے استعمال کرکے بتاؤں گا ایم ایس آفس میں کیسا نتیجہ دیتا ہے ددونوں کےحجم نیں بھی فرق ہے فیض نستعلیق 23 ایم بی کاہے فیض لاہوری 37 ایم بی کا ہے
  15. عرفان الٰہی فاروقی

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    سویدا بھائی آپ نے خوش کن خبر سنائی جزاک اللہ
  16. عرفان الٰہی فاروقی

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    اسے انسٹال کرنےسے پہلے آپ اپ نے سسٹم کی زبان عربی کلیں اسکے بعد اسکی شاملہ سیٹپ فائل چلائیں یہ اسنٹال ہوجاے گا
  17. عرفان الٰہی فاروقی

    ایم ایس ورڈ میں‌اردو کا استعمال

    سوفی صد کام کرتی ہے طالبِ دعاء عرفان الٰہی فاروقی
  18. عرفان الٰہی فاروقی

    ایزی قرآن وحدیث ورژن 3 کا مسئلہ

    تو پہر اسکی کوئی فائل مس ہو گئی ہے ایک دفعہ اسکو سی میں سے چلا کر دیکھیں جس میں اسکا سیٹپ ہے شاید کام ہو جائے ورنہ دوبارہ ڈؤن لؤڈ کرنا پڑے گا
Top