نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  2. سید زبیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  3. سید زبیر

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  4. سید زبیر

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  5. سید زبیر

    سجا کہ برقع لگا کہ خوشبو وہ آج محفل میں آ گئے ہیں

    یار جمشید ! عربی رسم الخط میں مت ٹائپ کیا کرو مزا بس ایسا ہی رہتا ہے اور میرا خیال ہے شعر بھی تھوڑا لنگڑا ہو گیا درستگی تو محفل کے اساتذہ ہی کریں گے ہم تو ہمنوا ہیں
  6. سید زبیر

    صرف سچ بیتیاں

    بہت خوب ! مجھے میری شہید بیٹی نے منع کیا تھا کہ ہر بات پر اپنا واقعہ نہ سنایا کریں ۔ ۔ ورنہ واقعہ تو میری جیب میں بھی تھا ۔ ۔ ۔ پر آپ کے وقعے کا مزا ہی کچھ اور ہے ۔
  7. سید زبیر

    بابر کروز میزائیل کا کامیاب تجربہ

    غلامی میں کام آتی ہیں نہ شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں یہ ذوق یقیں ہے کہ نہتا افغان امریکہ کی سپر پاور سمیت نیٹو کے پچاس ہمدرد ممالک سے تن تنہا نبرد آزما ہے اور ہمارے اکابرین بار ہا ہمیں یہ یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہم امریکہ سے ٹکر نہیں لے سکتے حتیٰ کہ اپنی...
  8. سید زبیر

    صرف سچ بیتیاں

    بیٹا یہ بھی اللہ ہی کی رحمت ہے جو اس نے سنبھالا دیا ہو ہے بیٹا دعا یہ کہ ہماری کھوٹی کھری پونجی منزل پر پہنچ جائے ، اللہ ایسا کسی کے ساتھ بھی نہ کرے کہ منزل پر اثاثہ تباہ ہو جائے ۔ اللہ اپنی رحمت میں ہم سب کو رکھے (آمین)
  9. سید زبیر

    ساغرؔ صدیقی : غلامانِ نبیؐ محشر میں پہچانے کہاں جاتے

    نہ ہوتا در محمدؐ کا تو دیوانے کہاں جاتے خدا سے اپنے دل کی بات منوانے کہاں جاتے جنہیں عشقِ محمدؐ نے کیا ادراک سے بالا حقیقت اِن تمنّاؤں کی سمجھانے کہاں جاتے خدا کا شُکر ہے یہ، حجرِ اسود تک رسائی ہے جنہیں کعبے سے نِسبت ہے وہ بُتخانے کہاں جاتے اگر آتی نہ خوشبوئے مدینہ آنکھوں سے جو مرتے ہیں نہ جلتے...
  10. سید زبیر

    صرف سچ بیتیاں

    زبردست تحریر ! بے شک خلوص دل کے سجدے رائیگاں جایا نہیں کرتے ۔ میرا رب تو مری شاہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور علیم و خبیر ہے
  11. سید زبیر

    چہل قدمی ،،،،،

    رنگ رنگ ترے رنگ رنگ
  12. سید زبیر

    مغل سے مغزل تک

    اسے کہتے ہیں دھانسو انٹری ۔ ۔ ۔ کیا طلسم ہوش ربا کا اکیسویں صدی کا ورژن پیش کیا ہے ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ عمدہ تحریر ہے
  13. سید زبیر

    آگئے ہمارے چھوٹے غالب

    بھائی چھوٹے غالب خوش آمدید
  14. سید زبیر

    سجا کہ برقع لگا کہ خوشبو وہ آج محفل میں آ گئے ہیں

    میں بن بلائے پہنچ گیا ہوں کسی نے میری نہ ذات پوچھی وہ جن پہ جمشید ہم تھے نازاں وہ دل ہمارا دکھا گئے ہیں خوش آمدید نہائت اعلیٰ کلام ۔ ۔ ۔ بہت خوبصورت انداز ۔۔ ماشا اللہ
  15. سید زبیر

    ایاز صدیقی فلک نے سانس لینے کا بھی اس میں دَم نہیں رکھا :- ایاز صدیقی

    تِری جمیعتِ خاطر کا ہر دَم پاس رکھا ہے مزاجِ زیست کو میں نے کبھی برہم نہیں رکھا کیا بات ہے بہت خوصورت کلام ہے سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ
  16. سید زبیر

    ایاز صدیقی حرفِ بے صوت پہ ہم طرحِ نوا رکھتے ہیں :- ایاز صدیقی

    ایک وہ جن کے لئے دفترِ کونین بھی کم ایک ہم ، لب پہ فقط حرفِ دعا رکھتے ہیں سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ نہائت اعلیٰ کلام ہے ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ
  17. سید زبیر

    سُرُور بارہ بنکوی " اور کوئی دَم کی ہے مہماں گزر جائے گی رات "

    زندگی میں اور بھی کچھ زہر بھرجائے گی رات اب اگر ٹھہری، رگ و پے میں اترجائے گی رات واہ ۔ ۔ ۔بہت خوب ۔ ۔ ماشا اللہ کیا عمدہ انتخاب پیش کیا ہے ۔ ۔۔جزاک اللہ
  18. سید زبیر

    صرف سچ بیتیاں

    دھاگے کا عنوان سچ بیتیاں ہے اس لیے ایک پڑھی ہوئی سچ بیتی اور اپنا ذاتی واقعہ محفلین کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں شائد پسند آئے۔ یہ ۱۸۷۰ کی دہائی کا ذکر ہے ایک بارہ سالہ بچہ نیو جرسی کے ایک قصبہ کی گلیوں میں چیزیں بیچا کرتا تھا ایک دن وہ بہت بے جان سا ہو گیا تھا تھکاوٹ بہت تھی اس نے سوچا کہ...
  19. سید زبیر

    پھر بھی جہاں پاےَ نہیں ، یا رب بتا تُو ہے کہاں ؟۔۔۔

    رب جلیل ہمیشہہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنے سایہ رحمت میں رکھے ۔آپ لوگ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں خوش رہیں
  20. سید زبیر

    علیم ناصر ی : مصطفیٰﷺ نے آ کے توڑا میرے دل کا سومنات

    مصطفیٰﷺ نے آ کے توڑا میرے دل کا سومنات مصطفیٰﷺ نے آ کے توڑا میرے دل کا سومنات میرے آقا نے دلائی بعل وعزی سے نجات تھے مسلط مجھ پہ کتنے آرزوؤں کے ہُبَل جانے کتنے چھپ کے بیٹھے تھے یہاں لات ومنات جانے کتنے خاک کے تودے مرے معبود تھے مانگتا پھرتا تھا میں ظلمات سے آب حیات بارہا تاریکیوں سے نور کی...
Top