نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    نوید ظفر کیانی : چلو، اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں تو انٹرنیٹ کھولے اور چیٹنگ روم جا پہنچے کسی رومانی چینل میں ہوں میں منتظر تیرا بڑے ہی مان سے میں تجھ سے پوچھوں تیرا اے ایس ایل تو لکھے سترہ برس کی، وطن انگلینڈ ہے میرا میں لکھوں ، بیس کا سن ہے، میں ٹورانٹو میں بیٹھا ہوں یہیں اک اشتہاری کمپنی میں جاب ہے...
  2. سید زبیر

    سورۃ اخلاص کی منظوم تفسیر

    عزیزم 1 پسندیدگی کا بہت شکریہ ، یہ گرانمایہ منظوم تفسیرغلام مرتضیٰ جنون کی ہے جو سودا کے عم عصر تھے
  3. سید زبیر

    مولانا اقبال سہیل " طبیعت دشت سے بھی مائلِ رَم ہوتی جاتی ہے "

    سہیلِ خستہ، اِس ضبطِ غمِ پِنہاں سے کیا حاصل فُغاں سنجی تِری رُسوائے عالم ہوتی جاتی ہے طارق شاہ صاحب ۔ ۔ واہ ۔۔ بہت خوبصورت کلام محفل میں لائے ہیں ۔ ۔۔۔جزاک اللہ
  4. سید زبیر

    سورۃ اخلاص کی منظوم تفسیر

    گرامیان قدر الف عین، زحال مرزا ،اشتیاق علی،حسیب نذیر گل،لاف نظامی،نایاب، رانا،کاشف اکرم وارثی سعداللہ حسامی،نیلم ! آپ کی حوصلہ افزائی کا انتہائی مشکور ہوں ۔۔۔۔جزاک اللہ
  5. سید زبیر

    تعارف نورالعارفین

    پھرتو آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
  6. سید زبیر

    جنگل کا قانون

    ایک بار میں نے ایک ماہ عمر کے بکری کے ایک بچے پر شیرنی کو گھات لگاتے دیکھا۔ زمین کھلی تھی اور میمنے نے شیرنی کو آتے دیکھ لیا اور ممیانے لگا۔ فوراً ہی شیرنی نے حملے کا ارادہ ترک کر دیا اور عام رفتار سے چلتی ہوئی اس تک جا پہنچی۔ چند گز دور پہنچ کر شیرنی نے گردن بڑھا کر اسے سونگھا۔ میمنہ چل کر اس...
  7. سید زبیر

    تعارف نورالعارفین

    سر ! تہہ دل سے خوش آمدید
  8. سید زبیر

    العلم : لمولانا علی

    بہت ہی بہترین ترجمہ غالبآ ٹائپ کی تھوڑی غلطی ہو گئی But pride is for the scholars who, On right path are, and who receive; جزاک اللہ
  9. سید زبیر

    اقبال عظیم اقبال عظیم " گِلہ تو آپ سے ہے اور بے سبب بھی نہیں "

    جواب دوں گا میں، کچھ مجھ سے پوچھ کردیکھو ابھی میں ہوش میں ہوں ایسا جاں بہ لب بھی نہیں بہت خوب ۔۔۔۔۔ جزاک للہ
  10. سید زبیر

    سورۃ اخلاص کی منظوم تفسیر

    سورۃ اخلاص کی منظوم تفسیر قل ھو اللہ احد اے محمدﷺکہو و ہ اللہ ایک ہے وہی دونوں جہاں کا شاہ ایک اللہ الصمد یعنی ہے بے نقص ، بے حاجت خدا ہے وہ ہر محتاج کا حاجت روا کچھ نہ کھاتا ہے ،نہ پیتا ہے صمد بے نیاز و بے اعانت ، بے مدد لم یلد و لم یو لد وہ نہیں جنتا نہ زائیدہ ہوا نہ کسی کا باپ نہ بیٹا ہوا...
  11. سید زبیر

    حفیظ تائب تُو جان بیاں ، جان غزل ، جان قصیدہ ... حفیظ تائب

    یوں دور ہوں تائب میں حریم نبوی سے صحرا میں ہو جس طرح کوئی شاخ بریدہ سبحان اللہ ۔۔۔۔ بہت خوب ۔۔ جزاک اللہ
  12. سید زبیر

    ضیا الحق قاسمی ؛ ہے عجیب نظام زکوۃ کا میرے ملک میں میرے دیس میں

    ہے عجیب نظام زکوۃ کا میرے ملک میں میرے دیس میں میں لحاف ہوں کسی اور کا، مجھے اوڑھتا کوئی اور ہے میری بابرہ تو شریف ہے، تیری بابرہ کوئی اور ہے میں شکار ہوں کسی اور کا، مجھے مارتا کوئی اور ہے میں رقیب ہوں کسی اور کا، مجھے تاڑتا کوئی اور ہے مجھے چکروں میں پھنسا دیا، مجھے عشق نے تو رلا دیا میں تو...
  13. سید زبیر

    لبیکَ یا رسول اللہ

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ سَيِّدِ ٱلْمُرْسَلِينَ وَخَاتَمِ ٱلنَّبِيِّينَ…
  14. سید زبیر

    بیوائیں " غفلت نہیں عزت کی مستحق "

    بہترین انداز تحریر سے معلومات اور رہنمائی فرمانے کا بہت بہت شکریہ
  15. سید زبیر

    غزل - دہوپ سے بچنے کی خاطر سائباں رکھا گیا از: نویدظفرکیانی

    کاوشِ تسخیرِ منزل ناخدا کے سر رہی میرا قصہ بہرِ زیبِ داستاں رکھا گیا واہ ۔ ۔ ۔ بہت خوبصورت کلام ہے ۔ ۔ ماشا اللہ ۔ ۔ بہت خوب
  16. سید زبیر

    اعجاز عبید : اپنے بالوں میں مرے ہونٹ سجا کر رکھئے

    اپنے بالوں میں مرے ہونٹ سجا کر رکھئے سیم و زر رکھئے، بہت لعل و جواہر رکھئے رکھئے رکھئے مرے دیواں کے برابر رکھئے یوں نہ ہو وقت جو پڑجائے تو خالی نکلے اپنی آنکھوں کے خزانے کو بچا کر رکھئے پھول مرجھانے پہ خوشبو نہیں دیتے صاحب اپنے بالوں میں مرے ہونٹ سجا کر رکھئے شعر کہنے کو سلگنا ہی نہیں ہے کافی...
  17. سید زبیر

    کرشن پرویز : کتنی عجیب دیکھئے شان رسول بھی

    کتنی عجیب دیکھئے شان رسول بھی کتنی عجیب دیکھئے شان رسول بھی برسائے جس نے سب پہ ہی رحمت کے پھول بھی جب بھی چلا ہوں جانب کعبہ، تو دشت کا میرے لئے تو پھول بنا تھا، ببول بھی دنیا کو کرتے اب بھی حقیقت سے روشناس انمول گیان دیتے ہیں انؐ کے اصول بھی جس کی زباں پہ نام نبیؐ گونجتا رہا اللہ نے درگزر کی ہے...
  18. سید زبیر

    حافظ اسرار سیفی : تیری رحمت ہے محیط بے کراں

    تیری رحمت ہے محیط بے کراں اے خدائے پاک اے رب کریم تیری رحمت عام ہے بخشش عظیم اے کہ تیری ذات نوری لم یزل اے کہ تو ہے خالق حکم و عمل اے کہ تو ہے مالک ارض و سما اے کہ تو آقا ہے لولاک لما تیری رحمت ہے محیط بے کراں تیری قدرت ہے صریح کن فکاں تجھ سے قائم ہے جہان رنگ و بو فرش سے تا عرش مولا تو ہی تو ہے...
  19. سید زبیر

    رضا وہ اٹھیں چمک کے تجلیاں کہ مٹادیں سب کی تعلّیاں

    نہ حجاب چرخ و مسیح پر نہ کلیم و طورِ نہاں مگر جو گیا ہے عرش سے بھی اُدھر وہ عرب کا ناقہ سوار ہے سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ ذوق کے مطابق ہمیشہ کی طرح پر کیف کلام پیش کیا ہے ۔ ۔ جزاک اللہ
  20. سید زبیر

    خالد بزمی : عظيم اور اعلى فقط ايك تو ہے

    مہ جبیں ، نایاب محمد بلال اعظم ۔۔۔۔ حوصلہ افزائی کے لیے مشکور ہوں
Top