راجاگدھ
حلال اور حرام کا فلسفہ بتایا گیا ہے کہ مصنفہ کے خیال میں حرام کھانے سے جینیاتی تغیر یعنی جینیٹک میوٹیشن پیدا ہوتی ہے
فردوس بریں
نین بھائی بتا چکے
آگ کادریا
قرۃ العین حیدر کا ناول ہے، تقسیم برصغیر کے حالات پر لکھا گیا ہے
مراۃ العروس
پرانے دور کے خیالات کے مطابق ایک بہترین اور ایک...