سردیوں کی آمد آمد ہے، میری آوارہ گردی کی بریک ختم ہونے لگی ہے۔ برف کا انتظار ہے۔ کل باجو آئی تھیں محفل پر، پرسوں بھی شاید۔ سعود بھائی انڈیا دیہات گئے ہوئے تھے، ابھی واپس شاید دہلی پہنچ چکے ہوں گے۔ جلد ہی یو ایس واپسی۔ تعبیر ادی گم ہو گئی ہیں، آپ کو مل جائیں تو انعام وصول کر لیجئے گا ہم سے :)