پچھلے ایک ہفتے کے دوران جو فلمیں دیکھی ہیں، ان کے نام یہ رہے:
لوسی
ٹرمینیٹر ٹو، تھری اور فور (ان کے آفیشل نام تو فرق ہیں، لیکن میں اسی نام سے جانتا ہوں)
وائٹ چکس
ٹرانسفارمرز (اس کا فائدہ یہ ہوا کہ سٹیون سپیل برگ کا سحر اب ختم ہو گیا ہے)
سکیئری مووی تھری
ہوسٹل (ہارر مووی کہلاتی ہے لیکن میرے خیال...
لسٹ تو نہیں بنی یا کم از کم فائنل نہیں ہوئی، لیکن محفل کے جو بھی اراکین تشریف لانا چاہیں گے، ان کے نام ایڈ ہو جائیں گے۔ آپ، زیک ، ابن سعید بھائی اور دیگر احباب بائی ڈیفالٹ شامل ہیں، یعنی اگر نہ آئے تو ڈیفالٹر قرار پائیں گے :)
سکول کے ابتدائی سالوں میں پڑھی ہوئی ایک کہانی ہم آج تک نہیں بھول پائے‘ برمحل اور موزوں ہر ایسے موقع پر بے اختیار یاد آنے لگتی ہے۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ ایک موٹا تازہ چوہا‘ اپنی دھن میں مگن‘ روزمرہ کے معمولات میں مصروف ادھر ادھر پھدکتا پھر رہا تھا‘ کہ اتفاق سے وہاں ایک بلی آنکلی‘ بلی کی نظر چوہے پر...
اردو محفل پر خوش آمدید۔ یہاں مدد کرنے والے تو مل جائیں گے لیکن سارا کام کر کے دینے والے مشکل سے ملیں گے۔ بہتر ہے کہ آپ فورم کو دیکھیں، کافی سارے سوالات کے شافی جوابات مل جائیں گے۔ ورنہ پوچھتے جائیے اور جوابات پاتے جائیے :)
آپ کی پوسٹ کافی معلوماتی ہے۔ شکریہ :)
ابھی تو منصوبے بن رہے ہیں کہ کس نے کہاں منتقل ہونا ہے، کب ہونا ہے، شادی کے لئے ڈریسز کا انتخاب، شادی ادھر ہو، اُدھر ہو کہ پاکستان ہو، وغیرہ وغیرہ۔ سردیاں تو انہی چکروں میں نکل جائیں گی :)