نتائج تلاش

  1. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ سکول بھی مہابھارت کے وقت سے پڑھا رہا ہے شاید۔
  2. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    شاہ محمود قریشی تو ایک استعارہ ہی رہ گیا ہے اب۔ چند دن قبل جاوید چودھری کے کالم کے مطابق "ملک کا کوئی بھی ارب پتی اٹھتا ہے اور یہ سیدھا آپ کے ڈرائنگ روم میں جا بیٹھتا ہے"۔
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہونا کیا ہے جی۔ پلاؤ کھائیں گے احباب، فاتحہ ہو گا
  4. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ تو افطاریء خوابیدہ ہے جناب۔
  5. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مصنوعی پھول؟
  6. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یعنی بیڈ کو کب ریسٹ ملے گی؟ :D
  7. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب تو ہزاروں لاکھوں میں بھی ڈی پی پہچانی جائے گی جناب۔
  8. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مسجد الحرام کی بالائی منزل سے کودنے والا شخص جان کی بازی ہار گیا -
  9. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تنہائی سے کیا ڈرنا جناب۔
  10. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اسی اثناء میں بارش بھی شروع ہو چکی ہے۔
  11. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایسا کب کہا جی ہم نے؟
  12. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اتنی مماثل نہیں ہے، لیکن ہم وزن وغیرہ لگتی ہے۔
  13. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زبردست جناب۔ دس دنوں میں تیس تک فلمیں دیکھی جا سکتی ہیں ویسے۔
  14. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بسم اللہ کیجئے بھائی۔
  15. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    اسی لئے صرف سوچ ہی رہا ہوں۔ ویسے گزشتہ عیدالفطر میں نے مری میں گزاری تھی۔ عید کے اگلے دن تک چنداں رش نہ تھا تو خوب مزہ آیا۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: یہ پرمسرت اعلان کیا جاتا ہے کہ رمضان کا اختتامی ہفتہ شروع ہو چکا ہے اور عید کی آمد آمد ہے۔
  17. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    سوچ رہا ہوں کہ عید کی چھٹیوں پہ بھی کوئی مختصر ٹرپ ترتیب دیا جائے۔
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    بہت خوب۔ جواب درست ہوا جناب۔ یہ رہا آپ کا انعام
Top