وعلیکم السلام شگفتہ آپی،
بہت بہت شکریہ ان بہت سی دعاؤں کےلیئے جن کی مجھے بہت ضرورت ھے:)
سالگرہ منائی نہیں بس کتابوں میں ہی گزری۔ البتہ گھر اور گھر واولوں سے دوری کا احساس بہت شدت سے ہوا۔
آج پھر ڈانٹ دیا:(:(
آپیہ تو آپ کو احترامً کہتا ہوں آپیہ جییییییییییییییی۔
اس دن بھی چُپ کرا دیا تھا اور آج بھی ڈانٹ پلا دی آخر میرا قصور کیا ھے؟
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدد:(
میری طرف سے بھی مبارکباد قبول ہو۔
مگر یہ ھے کس لیئے:confused:
جہاں تک میری لیاقت مجھے بتاتی ھے تو یں یہ سمجھا ہوں کہ محسن بھائی نے جو اردو ٹائپوگرافی کےلیئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں ہیں اسکے دو سال مکمل ہو گئے شاید، وللہ عالم۔
محفل میں خوش آمدید ابراہیم صاحب۔
وہ کہتے ہیں نا کہ 'گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں'
آپ بھی انشاءاللہ ماہر ہو جائیں گے آہستہ آہستہ، ہماری نیک خواہشات آپکے ساتھ ہیں۔
چاچو آپ بھی 22 جنوری:eek:
اس کا مطلب ھے اس دن دنیا کی دو عظیم شخصیات کی ولادت ہوئی (میری تاریخِ وِلادت بھی 22 جنوری ہی ھے);)
بہت بہت مبارک ہو اور اللہ کرے آپ ہمیشہ یوں ہی ہمارے ساتھ رہیں، اللہ پاک اپ کو بہت سی آسانیاں عطا فرمائے(آمین)
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ