نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    عید مبارک:)

    عید مبارک:)
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کیا ہوا سحری نہ کر سکے افطاری ضرور کیجیے گا۔
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وارم واٹر سے غرارے کریں۔ اللہ جل جلالہ آپ کو جلد صحت یاب اور چاق و چوبند کر دے۔آمین
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نامناسب ہے جواب نہ دینا۔ وعلیکم السلام
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالی نہ جاوے جو آوےاے مولا۔آمین ثم آمین
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیٹ ہیں ہم۔پیٹ بھر کے بیٹھے ہیں ۔پکوڑے اور چکن سموسے تو لے ہی لیے تھے
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پاکولا سامنے رکھی ہے برف بنی۔دوپہر کو رکھ کے بھول گیاتھا
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ادھر بھی بھجوا دیں رسیلے۔
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باتھ لیں ۔ایک صابن بھی لے جائیں
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ نہ تھی چیزیں سموسے آلو والے ختم ہو گئے تھے۔جلیبیاں بھی۔ایک پبلک پہنچی ہوئی تھی۔
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوپر میں سموسے پکوڑے لاتا ہوں اور ہاں چائے بھی۔آپ تو بائکیا سے بھجوائیں گی نہیں۔
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا پر آپ کی آمین
  13. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے اب باہر جانا بھیگتے ہوئے۔اکیلا آدمی کب تک گھر رہے آخر
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ نہیں آتا ۔بارہا گزرا ملاحظہ سے مگر سیکھنے کی کوشش نہ کی۔اور کچھ مشکل لگا۔مجھے سادہ اور آسان چاہیے
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین نوازش ۔چلیں اب آپ مجھے تصویر شیئر کرنے کا طریقہ سکھا دیں تاکہ حساب برابر ہو جائے۔استادی استادی سے کینسل
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور سے دیکھا لطف آگیا۔ما شاءاللہ
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال غبارہ نہ بنا دیں مجھے۔ اخبار میں آیا ہے کل شب ایک شاگرد نے استاد کو رگڑ دیا۔
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں خالہ۔پھر پکوڑے بنانے چلی گئیں؟
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھما دیا آپ نے۔میں تو نہ بوجھ پایا ۔آپ ںتائیں
  20. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہیں کہاں؟ صابرہ امین
Top