نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آگیا کعبہ میں جب محرابِ ابرُو کا خیال بیٹھ کر تسلیمِ خستہ قبلہ رُو رونے لگا امیراللہ تسلیم
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مر مِٹے ہم، عِشق کے شُہرے وہی ہیں چار سُو ! شورِ رُسوائی پسِ مُردن بھی اپنا کم نہیں امیراللہ تسلیم
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوش ہیں میرے مرنے سے تسلیم خویش و اقربا ! خانۂ شادی ہے گویا خانۂ ماتم نہیں امیراللہ تسلیم
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    داستانِ شوقِ دِل، ایسی نہیں تھی مُختصر ! جی لگا کرتُم اگرسُنتے میں کہتا اور بھی امیراللہ تسلیم
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جانے دے صبر و قرار و ہوش کو تو کہاں اے بیقراری جائے گی امیراللہ تسلیم
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    الله رے اضطرابِ تمنائے دیدِ یار فرصت میں اِک نِگاہ کی سو بار دیکھنا امیراللہ تسلیم
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پھر دمِ دِید رہے ، چشم و نظر دِید طلب پھر شبِ وصْل، مُلاقات نہ ہونے پائی فیض احمد فیض
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کون قاتل بچا ہے شہر میں، فیض ! جس سے یاروں نے رسم و راہ نہ کی فیض احمد فیض
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کی شکر ہے زندگی تباہ نہ کی فیض احمد فیض
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہائے سیماب اُس کی مجبُوری جس نے کی ہو شباب میں توبہ سیماب اکبرآبادی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِس نہیں کا کوئی علاج نہیں روز کہتے ہیں آپ آج نہیں داغ دہلوی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ناصر تیرا مِیت پُرانا تجھ کو یاد تو آتا ہوگا ناصر کاظمی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مانو مِری کاظمی، تم ہو بَھلے آدمی ! پھر وہی آوارگی، کچھ تو حیا چاہیے ناصر کاظمی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج پھر وُسعتِ صحرائے جنُوں پُرسشِ آبلہ پا مانگتی ہے ناصرکاظمی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رات بھر جاگتے رہتے ہو بَھلا کیوں ناصر تم نے یہ دولتِ بیدار کہاں سے پائی ناصر کاظمی
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمانے بھرکاغم، یا اِک تِرا غم ! یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہونگے حفیظ ہوشیارپوری
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زباں سُخن کو، سُخن بانکپن کو ترسے گا سُخن کدہ، مِری طرزِ سُخن کو ترسے گا ناصر کاظمی
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جواز کتنی سُنسان زندگی تھی سب طاق میرے دِیے سے خالی بے برگ و ثمر بدن کی ڈالی کھڑکی پہ نہ آ کے بیٹھے چڑیا آنگن میں بھٹک سکے نہ تِتلی سنجوگ کی بے نمو رُتوں سے میں کِتنی اُداس ہو چلی تھی آواز کے سیلِ بے پناہ میں میں تھی، میرے گھر کی خامشی تھی پر دیکھ تو آ کے لال میرے اس کلبۂ غم میں مجھ کو تیرے آنے...
  19. طارق شاہ

    منظر بھوپالی ستم کروگے ستم کریں گے - منظر بھوپالی

    فاتح بھائی اس کا مطلب یہ ہوا کہ منظر بھوپالی صاحب بچپن ہی سے شاعری کر رہے ہیں :) بھوپالی صاحب کی پیدائش late 50's کی ہے
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اتنے خاموش کبھی رات کے تارے بھی نہ تھے اور یوں مُہر بہ لب زخم ہمارے بھی نہ تھے کیسی عُجلت میں کِیا اپنوں نے اقرارِ شکست ! جنگ غیروں سے مُکمل ابھی ہارے بھی نہ تھے شب کی تزئین کی خاطر ہمیں جانا ہی پڑا شام کے کام ابھی ہم نے سنْوارے بھی نہ تھے کاغذی ناؤ تھی، منجدھار میں دم توڑ گئی پاس پتوار بھی...
Top