شبو، مسینجر پر کیوں نہیں ہو؟؟ بہت ضروری بات کرنی تھی۔۔ابھی میں تمھارا نمبر ہی ڈائل کر رہی تھی کہ تمھیں یہاں دیکھ لیا۔ اگر ہو سکے تو 2 منٹ کے لیے مسینجر پر آنا۔۔۔
تھوڑی دیر کے لیے آؤں تو۔۔۔بہت دیر ہو جاتی ہے۔ اور پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔ نیٹ پر آنے کا دل ہی نہیں کرتا۔:confused: ویسے تم بھی آجکل کم آ رہی ہو۔ جب میں آن لائن آؤں تو حجاب سے بات ہو جاتی ہے۔ تم نہیں ہوتی۔(لیکن آج تو ہو ہی گئی۔)