نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم ، شمشاد بھائی، سارہ اور حسن۔۔۔ کیا حال ہے سارہ؟
  2. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، اصل میں مصروف مصروف مصروف اور پھر مصروف ہوں۔ :( بس یہ والا ہفتہ ہے۔ پھر انشاءاللہ باقاعدگی سے آؤں گی۔ میں محفل کو دیکھتی رہتی ہوں۔ بس پوسٹ کرنے کا وقت نہیں ہوتا۔:( سارا، کیسی ہو؟ اور پریشان کیوں ہو؟ اگر ہو سکے تو مجھ سے بھی شئیر کر لینا۔:(
  3. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    صبح بہت تیز بارش ہوئی تھی، اب دھوپ نکلی ہے۔ تو پانی خشک ہو گیا ہے۔ اور میں غوطہ کھا کر باہر نکل آئی ہوں۔ ویڈیو کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔ مبارک ہو۔
  4. ماوراء

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    جی غور اور سوچ کر ہی بولا تھا۔ اور ساری کتابیں آپ کے بغیر ہی مکمل ہوئی ہیں۔
  5. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ماوراء کہاں غوطہ کھا گئی ہے؟
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    پیچھے کہیں حسن سے سارا کا پوچھا تھا۔ پہلے کب ہفتے کی چھٹی لی ہے؟ میں آجکل بہت مصروف ہوں۔ وقت نہیں مل رہا۔
  7. ماوراء

    مبارکباد ماورائی محفلی دو سال

    محب، محسن، تفسیر بھیا اور سارہ بہت شکریہ۔ اور سارہ تم کہاں تھی اتنے دنوں سے؟
  8. ماوراء

    مبارکباد حسن کو سالگرہ مبارک

    حسن سالگرہ بہت مبارک ہو۔ (سوری، تھوڑی دیر کر دی)
  9. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، سارا کے تو یہ دن مشکل تھے۔ اس نے دعا کا کہا تھا۔ امید ہے کہ خیریت سے ہو گی۔ ماسٹر جی میں ہفتے بھر کی چھٹی پر جا رہی ہوں۔
  10. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شگفتہ۔۔۔۔۔ اپنا ان باکس خالی کر دیں۔ لگتا ہے فل ہو چکا ہے، اس لیے میسج نہیں جا رہا۔
  11. ماوراء

    مبارکباد اعجاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    اعجاز انکل سالگرہ بہت مبارک ہو۔
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارا تمھاری ساتھی نہیں۔۔بلکہ میری ہے۔ اس لیے اس کو بتانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ :Aaina: سارا کہاں ہو اتنے دن سے؟ دیکھو میرے ساتھ کیا ہو گیا۔:(:confused:
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ہاہاہاہا۔ ماسٹر جی، سکول میں ہتھوڑا ساتھ لانا منع ہے۔ :( اور سب کے سامنے مجھے مار رہے ہیں۔ دیکھیں باقی سٹوڈنٹس مذاق اڑا رہے ہیں۔:(
  14. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج دھوپ نکلی ہے۔ ساتھ بادل بھی ہیں۔ اتنے دنوں بعد روشنی ہوئی ہے۔ لیکن سردی کافی ہے آج۔
  15. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔ کل مجھے شاباش ملی تھی۔۔اسی خوشی میں ہوم ورک کی چھٹی۔
  16. ماوراء

    تعارف کس شان سے آیا کہ جمود توڑ گیا

    خوش آمدید باغی صاحب۔
  17. ماوراء

    تعارف میرا تعارف

    کہاں کہاں تک پہنچا ہوا ہے جہانزیب؟
  18. ماوراء

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    خوش آمدید پروڈیوسر صاحب۔
  19. ماوراء

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید نازیہ۔ آپ کھاریاں میں کہاں رہتی ہیں؟ کھاریاں کینٹ یا کھاریاں شہر؟
  20. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ۔ براعظم افریقہ میں دنیا کی سب سے زیادہ زبانیں(تقریباً سات سو) بولی جاتی ہیں۔ ۔سب سے تیز رفتار مکھی ڈریگن فلائی آسٹریلیا میں پائی جاتی ہے، جس کی رفتار 55 میل فی گھنٹہ ہے۔
Top