نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    میں نے تو رائے دی تھی اگر عمل نہ ہو سکا تو کوئی مسئلہ نہیں۔ :( اور ذہانت آزمائیں بھی شوق سے سوال پوچھیں میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ تھریڈ کے نام کے مطابق چلیں۔ بس۔۔!:(
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    وعلیکم السلام، میں اچھی ہوں۔ کرسمس اور نیو ائیر کی کچھ زیادہ ہی چھٹیاں تھیں۔ بہت بور گزریں۔ امی ابو انشاءاللہ پرسوں آ رہے ہیں۔
  3. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    میں خود ہی چلی جاتی ہوں۔:leaving::leaving::leaving::leaving: ارے نہیں نہیں۔۔۔حساب اور جغرافیہ کا کس نے کہا ہے۔ یہاں بس ایک ہی مضمون پڑھایا جاتا ہے تو سوچا کچھ اور بھی ہونے چاہیں، ذرا ماحول میں تبدیلی ہو جائے گی۔:p چلیں، ایک مضمون کے لیے ایک ہفتہ رکھ لیتے ہیں۔
  4. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، حاضر۔۔۔۔ ماسٹر جی۔۔۔میرے خالی ذہن میں ایک خیال آیا ہے۔ کیوں نہ ہفتے کے ہر دن میں ایک الگ الگ مضمون رکھ لیا جائے۔ جس کا سب ہوم ورک کیا کریں۔ اب یہاں سارے دانائی کی باتیں کرتے ہیں جو میری سمجھ میں نہیں آتیں۔ یہاں تک کے اپنی لکھی ہوئی بھی نہیں۔ :(
  5. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    سارہ کا تو پتہ نہیں۔۔۔ میں یہیں ہوں۔
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارا، یہ تو اچھی بات ہے۔ لیکن میری عادت نہ بن سکی۔:grin:
  7. ماوراء

    مبارکباد ہیپی نیو ائیر ،۔ ۔

    اور میری طرف سے بھی سب کو کیا نیا سال بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ سال رحمتوں اور برکتوں کا سال ہو۔ آمین۔
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارہ، پوچھ کے چھٹی لینے کی کیا ضرورت ہے۔ میری طرح بنا بتائے ہی غیر حاضر ہو جایا کرو۔:grin: ماسٹر جی، میری چھٹیاں ختم ہو گئی ہیں۔ اس لیے میری غیر حاضریان متوقع ہیں۔ :Aaina:
  9. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    سایہ۔۔۔۔۔۔۔؟
  10. ماوراء

    مبارکباد ہیپی نیو ائیر ،۔ ۔

    باجو۔۔۔نظم بہت اچھی ہے۔
  11. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    میرا خیال ہے تمھارے سکارٹ لینڈ ہو آنے کے بعد ہی راز پر سے پردہ اٹھے گا۔
  12. ماوراء

    مبارکباد تفسیر بھیا سالگرہ مبارک ،

    میں بھی ابھی وش کر دوں کہ کل نیو ائیر نائٹ میں مصروف ہوں گی۔ پھر اگلے دن شام کو ہی آ سکوں گی۔:( تفسیر بھیا، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اس دن کا میں اور باجو بہت دن سے انتظار کر رہے تھے۔ اور ساتھ ہی نیا سال بھی بہت مبارک ہو۔
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارا کی بات کو آگے میں بڑھاتی ہوں۔ :grin: ہم تو معصوم ہیں۔۔۔ہمیں تو اس بارے میں تو کچھ معلوم نہیں، کچھ آپ ہی ہمیں بتائیں۔۔۔:confused::dontknow:
  14. ماوراء

    ایک سوال

    ہاں سارا۔ یہ واقعی غلطی سے ہوا ہے۔ اور یہ غلطی مجھ سے ہوئی ہے۔ اور مجھے پتہ بھی نہیں چلا تھا کہ کب اور کیسے ہوا ہے۔ معذرت تم سے کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس لیے کی نہیں۔lol اور اردو لائف پر جو تھریڈ ڈیلیٹ ہوئے ان کا مجھے بھی بہت افسوس ہوا تھا۔ لیکن وہ تو پورا اسلامی تعلیمات کا فورم ہی ڈیلیٹ ہو گیا...
  15. ماوراء

    میں جا رہی ہوں ،

    اوکے۔۔۔کوئی سوال نہیں۔۔۔! کیونکہ میں فون کر لیا کروں گی۔ ویسے باجو، محفل پر کیوں نہیں آئیں گی۔؟یہ سوال نہیں تھا۔ صرف پوچھا ہے۔:p
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    تو باجو ریسٹ کریں نا۔ جاگ کیوں رہی ہیں۔ اور بڑے بھیا کے لیے تھریڈ آپ ہی کھولنا۔ میں بعد میں پوسٹ کروں گی۔
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    باجو۔۔۔اس وقت جاگ رہی ہیں کیا؟ اور طبیعت کیسی ہے؟
  18. ماوراء

    اعلان عام!

    ارے نہیں شمشاد بھائی، اصل لفظ "تمغہ" ہی ہے۔ تغمہ تو میں نے کبھی نہیں سنا۔
Top