نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    سب سے پہلے حکومتی ڈھانچے کو درست کیا جانا چاہئے۔ ایک دفعہ حکومت ڈھانچہ مضبوط ہوجائے تو کسی کا بھی احتساب کرنا کہاں سے شروع کرنا کیسے اور کب یہ مشکل بات نہیں رہے گی
  2. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    تو پھر میں منتظر ہوں
  3. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  4. dxbgraphics

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    جی ہاں سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ میں نے اتصالات کو کئی بار فیڈ بیک کیا مگر کوئی رسپانس نہیں ملا
  5. dxbgraphics

    باعثِ خوف

    کیا آپ علماء کے بغیر خود احادیث پر سمجھ سکنے میں عبور رکھتے ہیں؟
  6. dxbgraphics

    موڈ (2)

    میرا موڈ فکر مند ہے
  7. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    میں آگیا!!!!!!!!!!!! کون کون ہے محفل میں
  8. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  9. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    تو اس میں کوئی خاص بات نہیں ۔ انسان خطا کا پتیلا ہوتا ہے
  10. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ثابت کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. dxbgraphics

    باعثِ خوف

    جی ہاں آپ ٹھیک بھی ہوسکتے ہیں۔ لیکن میں مستند علماء جن کو میں جانتا ہوں ان ہی کے کتب کا مطالعہ کرتا ہوں
  12. dxbgraphics

    باعثِ خوف

    ویسے احادیث میں افغانستان کے طالبان کا ذکر "کالے جھنڈے تلے" کے الفاظ سے آیا ہے اس حوالے سے درج زیل ربط سے "دجال کون کہاں کب" ڈانلوڈ کر کے پڑھی جائے تو یہودیوں اور صیہونیوں کی بہت سی سازشوں کے انکشافات ہیں ربط
  13. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    میں تو اپنے روم آپہنچا خیر سے
  14. dxbgraphics

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    آرڈر آرڈر۔ ملزم اپنا بیان جاری رکھے۔ جبکہ باقی سارے خامشی سے سنیں
  15. dxbgraphics

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    دھاگہ ہی بھیج دیں ۔ اب روزے کی حالت میں کہاں کہاں در بدر تلاش کرتے پھریں گے
  16. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    دس منٹ بعد آفس سے روم کا سفر شروع ہوجائے گا۔ اور پھر آدھنے گھنٹے بعد محفل پر آدھمکنے کاموقع ملے گا۔
  17. dxbgraphics

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    بال کی کھال ؟؟ سنا ہوا جملہ لگتا ہے:grin: اور پھر تجسس تو ہر کسی کو ہوتا ہے پورا واقعہ سننے کو ۔ آدھا واقعہ ذہن کو الجھا دیتا ہے
  18. dxbgraphics

    خبر کی قبر بنائیں ----- محفل کے گورکن

    محفل کے گورکن حضرات کی لسٹ آویزاں کی جائے
  19. dxbgraphics

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    نوکیلا نہیں تھا شاید
Top