نتائج تلاش

  1. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    خرم نے نمبر نوٹ کیا ہے کہ اب بھی رہ گیا :confused: ؟
  2. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    جی تعبیر ،، آپ لیٹ آئی ہیں ،، میں کرتی ہوں ابھی پھر سے ، تو سنئیے گا
  3. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    لیں آپکی فرمائش شمشاد ص نے بول دی ہے ۔
  4. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    خرم ابھی پوچھتی ہوں فرزانہ سے ،، جو وہ بولیں گیں فورا نوٹ کرلینا خوشی آپکی فرمائش بول رہی ہوں سنئے گا شمشاد ص آگئے :battingeyelashes:
  5. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    :worried: شمشاد جی کدھر گئے ہیں کوئی انکو بھی بلا کر لائے ، میں کرلوں تو پھر انکی باری ہے بھئی ، کسی نے کوءی میسج دینا ہو تو بتا دو ،،کوئی فرمائش؟ کوئی بات ؟
  6. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    :grin: لو میں ابھی سوچ ہی رہی تھی کہ ابھی فرزانہ کی کال آگئی یہ بتانے کو ، یاد کرانے کو کہ سن رہے ہیں ناں ۔؟ آج کون کررہا ہے کال تو میں نے کہا ابھی کرتی ہوں میں ، فرزانہ کو گانے کے دوران بریک ملی تھی ۔ تو اب میں کرنے جارہی ہوں مگر سمجھ نہیں آرہی کیا کہوں :chatterbox:
  7. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    شکریہ خرمُ ،، میں یہی پے ہوں ، کام کررہی ہوں مگر ساتھ میں سنُ رہی ہوں ،، جو بھی کال کرے میرا سلام فرزانہ کو ۔ ۔ ۔۔
  8. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    بہت شکریہ زین، فہیم :battingeyelashes: میسج ملا مجھے ،، آگئی ہوں ۔۔ اور سنُ رہی ہوں ۔
  9. ت

    بتا دو ناں

    :confused: سیخ پا سے مجھے یاد آیا چوبیس جولائی کو میری کلاس کے ایک ایرانی بندے علی کے گھر باربی کیو ہے :battingeyelashes: اور اُس نے مجھے انوائٹ کررکھا ہے ، ساتھ میں دوسرے دوستوں کو بھی ۔۔ مجھے تو یاد ہی نا رہا سیخ پا نا لکھتے تو میں بھول ہی جاتی :chatterbox: ۔ ابھی سامنے لکھکر چپکاتی ہوں...
  10. ت

    شدید افسوس

    کوئی ضرورت نہیں ہے امین ص کے تھریڈ کھولنے کی :tongue: اللہ اللہ کرکے اب سکون چھایا ہے :chatterbox: امین ص کو بھی تو سبق ملنا چاہئیے بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو ہم سب سے کسی بھی تھریڈ میں آکر ہنسی خوشی کریں :battingeyelashes: ورنہ نہیں تو :chatterbox: باہر ہی ٹھیک ہیں :party:
  11. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    پہلے وعدہ کرو ، لڑکیوں سے چڑِ ِ نہیں کھاؤ گے ۔ بھلے ہی نخریلی ہی کیوں نا ہو ، نک چڑھی بھی ہو تو چلے گی :tongue: اور پھر میں ڈھونڈتی ہوں کوئی نک چڑھی، نخریلی ٹائپ :party: کام کیا کیا کرلیتے ہو عبداللہ، کھانا بنالیتے ہو ناں ؟ اور کیا کیا گنُ ہیں بیان کرو :chatterbox:
  12. ت

    موڈ (2)

    :party:
  13. ت

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    :idontknow: یہ میرے بھانجے کو کیوں رگڑا جارہا ہے یہاں خوشی :confused: :(
  14. ت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    مجھے بھی لکھنا ہے یہاں :battingeyelashes: مجھے عارف کریم کے جوابات بہت پسند آتے ہیں آجکل :party: جنہیں پڑھکے مجھے بڑا مزہ آتا ہے ۔
  15. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ڈھونڈو پھر کوئی دو ہزار نو کی ۔ ۔ ۔۔ :battingeyelashes:
  16. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرُصت کے رات دن ۔ ۔۔ :whistling:
  17. ت

    بتا دو ناں

    آپ کہئیے ؟ کیسے ہیں ؟ کہاں رہے ہیں اتنے دن ؟ اور کیوں ؟ :chatterbox:
  18. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بلکل :battingeyelashes: ہونا ہی چاہئیے ، تو کب کررہے ہو آپ :chatterbox: ؟
  19. ت

    بتا دو ناں

    سارہ کہاں ہو تم :confused: میں م س ن پے ہوں ،حجاب ، فہیم کے ساتھ ،،اسوقت تمھاری کمی ہے :battingeyelashes: آجاؤ ۔۔ کہاں ہو :chatterbox: ؟
  20. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ :praying:
Top