حقیقت میں ہے :battingeyelashes: شادی کرنے کو ہے راکھی ، تو اُس نے اپنا سوئمیبر رچایا ہے ۔ ۔
سولہ ، سترہ لڑکے آئے تھی ، سب نے اپنا اپنا امتخان دیا ، آگ پے سے گزرے ہیں ، گردن سے لوہے ٹیھرے کئے ہیں ،۔۔ ڈانس کئے ہیں :tongue: اور بہت کچھ کر کے باری باری ہر ہفتے ان میں سے ایک فضول لڑکا آؤٹ ہوتا چلا...