غیر متعلقہ افراد کا آنا طلباء کے پاا پستول کا ہونا انتظامیہ کی نااہلی ہے. اور انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سیاسی تنظیمیں ہیں. اور پولیس کی نا اہلی ہے کہ وہ طلباء کو منتشر کیوں نہ کرسکے.
اور مشال کا واقعہ پولیس کے سامنے ہی ہوا ہے. کچھ طلباء تھے جو پولیس کو کہہ رہے تھے کہ آپ ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے کچھ کریں لیکن پولیس صرف تماشا کررہی تھی. پولیس نے منافقت کا مظاہرہ کیا. جیسے ہی مشال کا قتل ہقا اس کے بعد پولیس حرکت میں آئی.
یونیورسٹی کی اپنی سیکورٹی بہت ہے. لیکن طلباء کو روکنا ان کے لئیے مشکل ہے. کیونکہ جو یونیورسٹی سیاست کے بھینٹ چڑھ جاتی ہے. وہاں پر جنگل کا قانون ہوتا ہے. انتظامیہ برائے نام ہی موجود ہے. اور پھر طلباء تنظیمیں رہی سہی کسر پوری کرلیتی ہے.
والدین کا تعلق پاکستان اور امریکہ سے تھا. نکاح سعودی نے پڑھا تھا. گواہ مذہبی جماعتیں تھی. پیدائش افغانستان میں ہوئی. جب بچے بڑے ہوگئے تو ماں باپ نے گھر سے نکال کر خرچہ پانی بند کردیا. مجبوراً وہ بے راہ ہوگئے.
میرا دل کر رہا ہے کہ پاک فوج کے افسروں کو مردہ باد ،رشوت خور،بددیانت، غدار، اور بے غیرت کہوں..... لیکن پھر دل کہتا ہے کہ وہ ہے تو ہماری ہی فوج نا. اس لئیے نہیں کہتا..