میرے خیال میں میں یہ ایک غلط تاثر ہے کہ مغربی ممالک میں بچوں کی صحیح اسلامی تربیت کی کمی ہے یا وہاں کے مسلمان اپنے دین سے محبت نہیں رکھتے. کیونکہ میں اکثر تبلیغی جماعت والوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کی باتیں سنتا ہوں. بقول ان کے کینڈا امریکہ برطانیہ جیسے ممالک اچھی مسجدیں ہیں جن میں پانچ وقت اذان اور...