نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    جکارتہ میں رنگوں کا میلہ

    انڈونیشیاء میں آج کل ایسے منفرد قبائلی تہوار کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں خواتین پریوں جیسے ملبوسات میں ہر طرف رنگ بکھیر دیتی ہیں۔ گیوائی دیاک نامی یہ تہوار شروع تو یکم جون کو ہوگا مگر اس کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔ انڈونیشین علاقے ساراواک کی دیاک برادری نے اس تہوار کا آغاز 1965 میں...
  2. محسن وقار علی

    افسانہ یا حقیقت؟جمہوری قیمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنایت عادل

    تاریک رات تھی، خاموشی کا مزہ کرکرا کرنے والی صرف ایک ہی آواز تھی اور وہ تھی کانوں کے آس پاس بھٹکتی مچھر کی بھنبھناہٹ۔۔ ہر آدھ منٹ کے بعد پاس سوئے بچے کاہڑبڑانا بھی انہی مچھروں کے کاٹنے کے سبب تھا۔ با ربار موبائل فون پر گھڑی کی سہولت کو استعمال کر کے وقت کی رفتار کا اندازہ کرنے کی کوشش میں عقدہ...
  3. محسن وقار علی

    والد کے لیے مریم نواز کی انتخابی مہم

    مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے اپنے والد کی انتخابی مہم کی ذمہ داری خود اٹھا لی ہے۔ نواز شریف لاہور کے حلقے این اے 120 سے امیدوار ہیں اور ان کی بیٹی ان کے حلقے میں مہم چلا رہی ہیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کے والد نواز شریف ملک گیر انتخابی مہم چلا رہے ہیں...
  4. محسن وقار علی

    مصنوعی جلد میں لمس کی صلاحیت

    انسانوں کی چھونے کی حس کی سائنسی طور پر نقل تیار کرنے میں ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایک سائنسی جریدے میں چھونے کی حس کا اندازہ لگانے والے اس سینسر کا اعلان کیا گیا ہے جو غلاف کی مانند ہے۔ توقع ہے کہ سینسر کی مدد سے روبوٹس میں بھی چھونے یا محسوس کرنے کی حس پیدا کی جا سکے گی۔ امریکہ اور چین کے...
  5. محسن وقار علی

    کوئٹہ چمن شاہراہ کے ساتھ ساتھ

    شکریہ ساجد بھائی:love:
  6. محسن وقار علی

    کوئٹہ چمن شاہراہ کے ساتھ ساتھ

    ایکسپریس والوں نے لنک تبدیل کر د یے تھے میں نے رپورٹ کر دیے ہیں ضرور شئیر کیجیے تصاویر
  7. محسن وقار علی

    لو جی ہم ہو گئے

    لو جی ہم ہو گئے
  8. محسن وقار علی

    ڈھاکہ:’زندہ ملنے کی اب کوئی امید نہیں‘

    گزشتہ برس نومبر میں ڈھاکہ میں کپڑوں کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 110 افراد مارے گئے تھے
Top