بلوچستان کے کافی سارے علاقے تو نو گو ایریاز ہی بنے ہوئے ہیں۔ کچھ علاقے آرمی اور ایف سی نے نو گو بنائے ہوئے ہیں اور کچھ علیحدگی پسندوں نے۔ زین زیادہ بہتر جانتا ہوگا۔۔۔ ویسے جہاں میں گیا تھا وہاں بھی بلوچ علیحدگی پسندوں کی وال چوکنگ نظر آرہی تھی۔ اکا دکا واقعات تو ہوتے رہتے ہیں اس علاقے میں بھی۔...