نتائج تلاش

  1. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    پپو بھائی خاموش ہیں پر یہ گانا یاد آگیا نا
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    تھوڑی ڈبڈباتی آنکھوں اور چہرے پر مسکان کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ :) بنگالی بھائیوں کو روتے دیکھ کر اچھا نہیں لگ رہا تھا۔۔۔ ہم بھی سر درد بھائی ہیں۔۔۔۔ ٹریڈ مارک رکھتے ہیں :D
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    الحمد للہ ۔۔۔ مزاج اچھے ہیں بس سر درد اور تھکن رہی ہے پچھلے دنوں سے، اور آگے بھی رہنے کا امکان ہے :)
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    السلام علیکم۔۔۔
  5. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    حسرتیں خاموش ہیں اور آہ بے تاثیر ہے سہگل کا گانا :D
  6. محمد امین

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    محمود بھائی آخری سطر کا سلیس اردو میں ترجمہ بھی کر دیں اگر قابلِ اشاعت ہے تو۔۔۔۔۔۔
  7. محمد امین

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    سری لنکا جان بوجھ کر باؤنڈریز دے رہا ہے۔۔کیا کسی نے غور کیا؟
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    السلام علیکم ۔۔۔ میں خیریت سے ہوں اور باقی افراد کی خیریت نیک مطلوب ہے
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔
  10. محمد امین

    ذہانت آزمائیے 3

    سعود بھائی اس کی توجیہہ تو بتاؤ
  11. محمد امین

    مبارکباد خوبصورت لمحے ، خوبصورت یادیں۔۔۔ عندلیب آپی کے سنگ

    :) :) :) :) :) ۔۔۔۔۔ اپیا امید ہے کہ جلد ہی ٹارزن کی واپسی کی طرح آپ محفل کو دوبارہ رونق بخشیں گی :) اللہ آپ کو خیریت سے رکھے۔ اس سے زیادہ کیا کہوں کچھ سمجھ نہیں آرہا :)
  12. محمد امین

    بے ربط سے الفاظ

    داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔۔ کیوں کہ سرف ایکسل ہے نا
  13. محمد امین

    ذہانت آزمائیے 3

    پر جل رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ :whistle:
  14. محمد امین

    ذہانت آزمائیے 3

    2۔۔۔۔۔ اب وجہ نہیں پوچھنا۔۔۔ بہت سوچ سمجھ کر "تکا" مارا ہے :laugh:
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    موٹی موٹی باتیں ۔۔ مطلب اہم اہم باتیں
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    وعلیکم السلام۔۔۔ الحمد للہ اچھا ہوں۔۔ مگر یہ مٹی۔۔۔ایسا لگ رہا ہے کوئی آنکھوں میں دھول جھونک گیا :mrgreen:
  17. محمد امین

    ذہانت آزمائیے 3

    سیدھے ہاتھ والے اعداد فقط دھوکہ لگ رہے ہیں۔ بائیں طرف والے اعداد کا پیٹرن دکھائی دے رہا ہے۔ ویسے ہمیں اپنے جواب کی صحت پر 10 فیصد بھی یقین نہیں۔۔
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اچھا پچھلے مراسلات تو میں نے پڑھے ہی نہیں :) ۔۔ کونووکیشن ہمارا پہلے ہی ہوگیا تھا، باقاعدہ ڈگری آج ملی ہے :) دفتر سے واپسی پر جامعہ سے ڈگری لیتا ہوا واپس آیا میں۔ اور ابن سعید ہنگامے تو کونووکیشن والے دن کرنے تھے مگر اس دن بھی نہیں ہوئے :)
Top