ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ ویفرز سن کر تو میرے منہ میں اور پانی آگیا ۔۔ :D مگر جوڑ نہیں ہے ویفرز اور پکوڑوں کا۔۔۔
ہم دھاگہ کتنی بے دردی سے برباد کر رہے ہیں نا :dancing:
چلیں میں اداس ہوگیا۔۔۔ مجھے پکوڑوں کے ساتھ ویفرز کھانے ہیں :brokenheart:
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ آپ کے سیاح تو بیچارے فقط منہ میں بھر آنے والے پانی سے کام چلا رہے ہونگے :laugh:
جو کہ اس وقت میرے منہ میں بھرنا شروع ہوگیا ہے :rollingonthefloor: