نتائج تلاش

  1. دوست

    تک بندی

    یہاں‌ ناک میں جانے والا واؤل ہے۔ میں‌تو اس کو ایسے دیکھتا ہوں۔ :grin:
  2. دوست

    تاسف دعائے رحمت کی اپیل

    اللہ کریم آپ کی مصیبتوں‌ اور پریشانیوں‌کو دور فرمائے۔ آمین
  3. دوست

    تک بندی

    غی 2 ر 1 سے 2 کیوں 2 گِ 1 لہ 2 کَ 1 روں 2 ------ یہ ٹھیک رہے گا؟ کیوں کا وزن 2 ہی ہوگا؟
  4. دوست

    تاسف دعائے صحت یابی

    اللہ کریم انھیں‌صحت کاملہ سے نوازے۔ آمین۔
  5. دوست

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    آپ کونسا براؤزر استعمال کررہے ہیں؟
  6. دوست

    انگریزی سے اردو مشین ٹرانسلیشن، کرلپ کا اطلاقیہ

    اس گلوبل سائنس والے علیم احمد کے بڑے بھائی نے نہیں‌ بنایا؟ ان کا نام یاد نہیں‌آرہا لیکن وہ بیرون ملک ہیں آج کل پی ایچ ڈی کے لیے۔
  7. دوست

    Onlineآن لائن ’’ایڈوب فوٹو شاپ‘‘.

    ایسے تعارف کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ایک بار ڈیزائن کرو اور پانچ سات فورمز پر پھینک دو۔ :)
  8. دوست

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    ہماری لغت کمیونٹی نے تیار کی اور اسے بغیر کسی چارج کے پیش کیا گیا۔ آپ چاہیں تو اس کے الفاظ کو شامل کرکے اپنی لغت کو مزید بہتر کرلیں۔ بلکہ کر ہی لیں اچھا رہے گا۔
  9. دوست

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    ماشاءاللہ اللہ کریم ان کی آنے والی زندگی کو مبارک کرے۔ آمین۔
  10. دوست

    تک بندی

    غی 2 ر 1 سے 2 میں 2 ک 1 یا 2 ک 1 ہوں 2 -------- تھا 2 و 1 ہم 2 کہ 2 ف 1 ری 2 ب 1 تھا 2 -------- کیا میں ایک ہی لانگ واؤل ہے اور وہم میں بھی مسئلہ لگ رہا ہے۔۔ آہ مجھے یاد نہیں رہتا کہ پیاس، کیا وغیرہ میں سنگل واؤل ہے۔
  11. دوست

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    اردو کی ترقی کے لیے ہم ڈاکو ہیں جی۔ جہاں‌سے جو ملے اٹھا لو۔
  12. دوست

    تک بندی

    بھائی ابن سعید کیا بتائیں نیٹ نہیں چل رہا تھا اور سسٹم خراب تھا سو ہم محفل سے دور تھے۔ اساتذہ کرام شکریہ ادا کرکے چلے گئے راجہ بھائی۔ :confused:
  13. دوست

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    اصل میں پاگل سے مراد وہ "فیشن" ہے جس میں‌ شاعری کے ساتھ پورا آرٹ ورک بنایا جاتا ہے۔ بامعنی تصاویر، پس منظز غرض کہ ہر قسم کے پھول بوٹے لگائے جاتے ہیں۔
  14. دوست

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    بہت اچھے۔ اس کی ڈکشنری فائل کہاں سے لی آپ نے؟ اردو ویب نے بھی ایک عدد لغت تیار کی ہے جو کہ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں دستیاب ہے۔ اس میں ہم نے کلین ٹچ اور کرلپ کی اردو لغت کو اکٹھا کردیا ہے جبکہ الفاظ کو خود بھی ٹائپ کیا گیا ہے۔ یہ سی شارپ میں لکھی گئی ہے۔
Top