سر جی کوئی نستعلیق فونٹ بھی استعمال کریں۔ نسخ میں بھی بڑے بڑے دل کو کھینچنے والے فونٹس موجود ہیں۔ کتنا بھدا سا فونٹ لگا کر آپ نے تھیم کو بدشکل بنا دیا ہے۔
متعہ اہل تشیع کے نزدیک نکاح کی ایک ایسی قسم ہے جس میں آپ خاتون سے ایک مقررہ وقت کے لیے نکاح کرتے ہیں۔ یہ مدت چند دن بھی ہوسکتی ہے اور چند ماہ بھی۔ بعد از طلاق متعہ میرے لیے نئی چیز ہے۔
یار اس ایس ایم ایس نے تو بس گند ہی مچا دیا ہے۔ لوگ فضول سارا سار دن اپنا وقت اس پر ضائع کرتے ہیں۔ حالانکہ اس کا مثبت استعمال ہونا چاہیے تھا۔ ہے بھی لیکن منفی استعمال زیادہ ہے۔ خاص طور پر نوجوانوں میں نیٹ کے بعد اب موبائل چیٹ نے زور پکڑ لیا ہے۔
شکر ہے ورنہ میں تو سوچ رہا تھا کہ اپنی پینٹ کا کیا کروں۔ اس کو کاٹ دوں کیا؟ خیر یہ تکبر کی تو نشانی نہیں ہے بس لباس ہی ایسا ہے کہ اونچا کیا اچھا نہیں لگتا اس لیے اس کو ایسے ہی پہننا پڑتا ہے۔