نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    مدینے کی دلکش فضا دیدنی ہے چمن ساز موجِ ہوا دیدنی ہے بہر سمت نورِ خدا دیدنی ہے رُخِ مصطفٰے کی ضیا دیدنی ہے وہاں ذرے ذرے کے سینے میں دل ہے جہاں بھی وہ ٹھہرے وہ جا دیدنی ہے سخی ! تیرے لطف و کرم کے تصدق غنی ! تیری شانِ عطا دیدنی ہے گنہگار ہیں زیرِ دامانِ رحمت غرض حشر کا ماجرا دیدنی ہے نوا...
  2. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    دل میں شہِ ﷺ کونین کی جلوہ فگنی ہے اب دل کی فضا رشکِ بہارِ چمنی ہے جس دل میں کہ عشقِ شہِ مکی مدنی ہے نایاب نگینہ ہے ، عقیقِ یمنی ہے گیسوے محمد ﷺ ہیں کہ رحمت کی گھٹائیں عارض کی صباحت ہے کہ صبحِ چمنی ہے اعجاز ہی اعجاز ہیں تیرے لبِ گفتار حکمت کا خزینہ تری شیریں سخنی ہے منظور مجھے عشقِ نبی ﷺ میں...
  3. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    جب کُھلا اسود و احمر کے لئے بابِ کرم مجھ تفویض ہوئی نعتِ رسولِ ﷺ اکرم بن کے مداحِ نبی ﷺ میرا نصیبہ جاگا سگِ طیبہ کو ملی عظمتِ پاکانِ حرم اب چھلکتی ہے مرے جام میں کوثر کی شراب اب ٹپکتی ہے سبو سے مئے نابِ زمزم اُن کی چوکھٹ کی غلامی پہ ہیں کیا کیا نازاں ناز نینانِ عرب ، عشوہ طرازانِ عجم اُن کی...
  4. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    رواں ہے کارواں سوئے مدینہ کھنچی جاتی ہے جاں سوئے مدینہ چلو اے ہمرہاں سوئے مدینہ چلیں نعرہ زناں سوئے مدینہ تڑپتا رہ گیا اِک عاشقِ زار گیا سارا جہاں سوئے مدینہ مدینے کے مسافر ! ساتھ لے جا مری بے تابیاں سوئے مدینہ یہی دُھن ہے یہی حسرت ، یہی شوق کہ پہنچے ارمغاں سوئے مدینہ زمانہ ہے رہِ بیتُ...
  5. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    چاہتے ہیں مرے بام و در چاندنی میرے گھر بھی ہو رشکِ قمر چاندنی لے کے رخسارِ شہ ﷺ سے اثر چاندنی ضَو لُٹاتی ہے شام و سحر چاندنی دیکھ کر حسنِ خیر البشر ﷺ چاندنی ہوگئی اور پاکیزہ تر چاندنی میری دنیا بھی نور علی نور ہو اے مرے چاند ! پھیلا ادھر چاندنی چومتی ہے مدینے کے دیوار و در لُوٹتی ہے مزے رات...
  6. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    عاشقِ روئے جاں فزائے تو ایم موردِ بخشش و عطائے تو ایم پادشاہیم ، ما گدائے تو ایم زانکہ پروردہ عطائے تو ایم از ازل نامِ تست وردِ زباں از ازل زمزمہ سرائے تو ایم قبلہ شوق و کعبہ جانیم خاک بوسانِ نقشِ پائے تو ایم عشقِ تو لذتِ دگر بخشد سوز در سینہ از ولائے تو ایم عندلیباں بہ بوستاں شاداند ما سرِ...
  7. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    میلاد رسول ﷺ ساعتِ ذکرِ پاکِ رسول ﷺ آگئی سارے عالم پہ اک کیف چھانے لگا مُطربانِ ازل زمزمہ سنج ہیں رُوحِ کونین کو وجد آنے لگا اُن کی آمد کے پھر تذکرے چھڑ گئے ذکرِ میلاد پھر دل لُبھانے لگا گلستاں گلستاں پھر بہار آگئی ، پھر چمن کا چمن مسکرانے لگا سازِ فطرت سے نغمے ابلنے لگے ، دل کے جذبات شعروں...
  8. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    عشق نبی ﷺ ہے راہبر عالمِ وجد و کیف میں سوئے حجاز ہے سفر عالمِ وجد و کیف میں ہیں دل و دیدہ و نظر عالم وجد و کیف میں آج ہیں سارے ہمسفر عالمِ وجد و کیف میں نورِ خدا ہے جلوہ گر عالمِ وجد و کیف میں جلوے ہیں حاصلِ نظر عالمِ وجد و کیف میں جب ملی اُن کی رہگذر عالمِ وجد و کیف میں ہوگا سماں عجیب تر...
  9. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    معراج کی رات جلوہ افروز ہے اک ماہِ مبیں آج کی رات نور ہی نور ہے تا حدِ یقیں آج کی رات حرمِ ناز میں پہنچے شہِ دیں آج کی رات حرمِ ناز ہے کچھ اور حسیں آج کی رات مرحبا صلِ علےٰ حسنِ محمد ﷺکے فیوض جگمگاتی ہے دوعالم کی جبیں آج کی رات عالمِ کیف میں ہیں عرشِ معلےٰ کے مکیں عالمِ وجد میں ہے عرشِ بریں...
  10. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    مطلع الانوار مدینے کی طرف جب میرا مستانہ سفر ہوگا مری دنیا نئی ہوگی مرا عالم دگر ہوگا فغاں مقبول ہوگی نالہ ممنونِ اثر ہوگا مسافر ، موردِ الطافِ شاہ بحر و بر ہوگا تعالی اللہ صحرائے مدینہ میں سفر ہوگا جنوں آزادِ قید بندشِ دیوار و در ہوگا جنوں ہی جادہ منزل جنوں ہی راہبر ہوگا جنوں ہی نغمہ خواں ،...
  11. الف نظامی

    تلاوتِ قرآن سے حاصل ہونے والے انوار ، احوال اور آثار (فوائد الفواد از خواجہ نظام الدین اولیاء)

    حضرت خواجہ نظام الدین اولیا نے ارشاد فرمایا: جب تالی یعنی قرآن شریف پڑھنے والے کو کسی آیت سے حظ حاصل ہو لازم ہے اس کو دوبارہ ، سہ بارہ پڑھے اور ذوق اس سے حاصل کرے اس کے بعد ارشاد فرمایا کہ حالت تلاوت و استماع قرآن شریف میں جو سعادت حاصل ہوتی ہے اس کی تین قسمیں ہیں۔ انوار ، احوال اور آثار اور یہ...
  12. الف نظامی

    فن قرات اور علم موسیقی - رعایت اللہ فاروقی

    متعلقہ: علم النغمات یا قرآن کریم کے لہجات کا فن
  13. الف نظامی

    علم النغمات یا قرآن کریم کے لہجات کا فن

    علم النغمات یا قرآن کریم کے لہجات کا فن (مولانا عزیز احمد یوسف زئی) پوری دنیا میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے والے قاری کی قراء ت سات لہجات میں سے کسی بھی لہجے سے باہر نہیں ہوتی، یعنی اس کی قراء ت سات لہجوں میں سے کسی ایک لہجے کے موافق ضرور ہوگی۔ وہ سات لہجات اہل فن نے اس جملے میں جمع کئے ہیں...
  14. الف نظامی

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    سوال یہ بنتا ہے کہ کیا مقدس آیات اور متن والا پوسٹر عوامی مقامات اور دیواروں پر لگانا شرعا جائز ہے یا نہیں؟ اس میں بے ادبی کا پہلو موجود ہے یا نہیں۔
  15. الف نظامی

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    ڈاکٹر محمد مشتاق لکھتے ہیں: ۱ ۔ کسی شخص کو اس وقت تک ’’گستاخ رسول ‘‘ قرار نہیں دیا جاسکتا جب تک مقررہ شرعی ضابطے پر اس کا جرم ثابت نہ ہو ۔ ۲ ۔ اگر گستاخ رسول اس جرم سے پہلے مسلمان تھا تو اس کے اس جرم پر ارتداد کے احکام کا اطلاق ہوگا اور اگر وہ پہلے ہی غیر مسلم تھا تو پھر اس فعل پر سیاسۃ کے...
  16. الف نظامی

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    روز ایسے: جیسے؟ ∀ "For All" and ∃ "There Exists"
  17. الف نظامی

    جمہوریت

    برکلے کے ایک ریٹائرڈ پولیٹیکل سائنٹسٹ چارلس ہنری کا کہنا ہے: ہر نسل کو آواز بلند کرنا ہوتی ہے کیونکہ جمہوریت خود بخود نہیں ملتی۔ اس کے لئے جدوجہد کی ضرورت ہوتی ہے، جنگ کرنا پڑتی ہے۔ ایک مسلسل جدوجہد اور ایک لگاتار جنگ (تنویر صادق)
Top